منشیات فروش کوگرفتارکرکی10 کلو چرس برآمدکرلی گئی

ہفتہ اکتوبر 16:56

منشیات فروش کوگرفتارکرکی10 کلو چرس برآمدکرلی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) راوی روڈ چوکی سبزی منڈی پولیس نے منشیات فروش کوگرفتارکرکی10 کلو چرس برآمدکرلی ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم کو خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے گرفتار کیاگیا۔ ملزم تسلیم الحسن لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں منشیات کی سپلائی کرتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :