
راولپنڈی ٹریفک پولیس نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میچز کے لیے ٹریفک انتظامات مکمل کر لیے
ٹریفک لا انفورسمنٹ کے ساتھ شہریوں کو ہر طرح کی ٹریفک سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈیوٹی آفیسر محمد وسیم
پیر 19 اکتوبر 2020 17:26

(جاری ہے)
شہر میں ٹریفک کی روانی کو اچھے طریقے سے برقرار رکھنے، فول پروف سکیورٹی اور ٹریفک پلان پر عملد ر آمد کروانے کے لیے ٹریفک پولیس کے 219اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے جس میں 04ڈی ایس پیز، 14انسپکٹر، 162ٹریفک وارڈنزاور39ٹریفک اسسٹنٹس شامل ہیں۔
سکیورٹی کے پیش نظرتمام ٹریفک سٹاف کو ہدایت کی گئی کہ مشکوک گاڑیوں، بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں پر کڑی نظر رکھی جائے اور کالے شیشیے، بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں، موٹر سائیکلو ں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ڈیوٹی آفیسر ہیڈ کواٹر کا مزید کہنا تھا کہ ٹریفک لاء انفورسمنٹ کے ساتھ شہریوں کو ہر طرح کی ٹریفک سہولیات فراہم کرنا ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ عوام کے ساتھ ٹریفک پولیس کا اچھا اخلاق اور بہترین کردار فورس کے وقار کی سر بلندی کا ضامن ہے۔مزید قومی خبریں
-
2لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی،ایف بی آر
-
~ نوجوانوں کے لیے 200 ارب روپے کے اسکلڈ لیبر فنڈ کے قیام کا اعلان
-
ایف بی آر قوانین کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
جن جماعتوں کے پاس بیچنے کیلئے کچھ نہیں وہ صرف تنقید کرتی ہیں‘ شرجیل میمن
-
پیرا جیسا شاندار ادارے کے قیام سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ مریم نواز
-
تھر کوئلہ 30 لاکھ گھروں کو روشن کر رہا ہے،سید ناصر حسین شاہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب ، 5 ملزمان گرفتار، 9 کلو سے زائد چرس برآمد
-
امیگریشن کے نظام کو موثر اور شفاف بنانے کے لیے حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے ہیں، سینیٹر طلال چوہدری
-
مریم نواز کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنیوالا شہری رہا
-
میرے خیال میں 90 دن میں کوئی تحریک چلنے والی نہیں‘ گورنر پنجاب
-
وزیراعلیٰ سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.