
ووٹ کی عزت کا تو پتہ نہیں لیکن کیپٹن (ر) صفدر کی کتنی عزت ہے سب کو معلوم ہے، اداکار شان
اپنے سیاسی فائدے کیلئے قائداعظم کا استعمال نہ کرو، اپوزیشن نے مزار قائد پر جو کیا میں اس کی سختی سے مذمت کرتا ہوں، وہ لوگ اپنے جھوٹ کو سچ کرنے کیلئے قائداعظم کا سہارا لیتے ہیں جن کا قائد لندن میں ہے کراچی میں نہیں، اداکار شان کا ٹوئٹ
شہریار عباسی
پیر 19 اکتوبر 2020
22:53

(جاری ہے)
Don’t use quaid for political mileage..I strongly condemn this act on mizar e Quaid by the opposition . Yeh log Apnay jhoot ko sach kernay kai liyay quaid ka Sahara laitay hain inka quaid London mai hai Karachi main nahee .qaid e Azam is & will always be the symbol of the pure . pic.twitter.com/fVUVAKhCnT
— Shaan Shahid (@mshaanshahid) October 19, 2020
Vote ka to pata nahee per safdar ki kitni izzat hai ... woh hum sab ko Maloom hai..
— Shaan Shahid (@mshaanshahid) October 19, 2020
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب نے تحریک لبیک پر پابندی کے لیے سمری وفاق کو بھجوا دی
-
سہیل آفریدی کا چیف جسٹس کو خط، عمران خان سے ملاقات کی اجازت کی درخواست
-
ججوں کی آزادی و سالمیت کے تحفظ کے اقدامات ضروری ہیں،چیف جسٹس پاکستان
-
شیخ محمد بن زاید النہیان نے سفیر فیصل نیاز ترمذی کو اعلیٰ قومی اعزاز ’’آرڈر آف زاید دوم‘‘سے نوازا
-
وزیراعظم نے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کی اپ گریڈ شدہ جیو سائنس ایڈوانسڈ ریسرچ لیبارٹریز کا افتتاح کر دیا
-
طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد پاک فوج ،پولیس کی ٹارگٹ کلنگ کا حکم ملا،افغان دہشت گرد امراللہ
-
وفاقی کابینہ نے فرسٹ ویمن بینک کی فروخت کی منظوری دے دی
-
افغان طالبان رجیم کی درخواست پر پاکستان نے سیزفائر میں توسیع کردی
-
پاکستان میں غربت کی لکیر کے نیچے زندگی گزارنے والوں کی شرح 45فیصد تک جاپہنچی ہے
-
بینظیرہنرمند پروگرام بی آئی ایس پی کے مستحق خاندانوں کو غربت سے نجات دلانے کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے، سینیٹر روبینہ خالد
-
پاکستان کا افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندستان کی جانب سے پاک-افغان سرحد پر بلاجواز جارحیت پر گہری تشویش کا اظہار، پاکستان پرامن، مستحکم، علاقائی طور پر منسلک اور خوشحال افغانستان کا ..
-
وزیراعلیٰ کےپی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ دینا انتہائی غیرجمہوری طرزعمل ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.