کل مورخہ 19 اکتوبر خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ٹریسٹی کا اجلاس ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کے زیر صدارت ہوا

اجلاس میں سینیئر ڈپٹی کنوینیئر عامر خان، ڈپٹی کنوینیئر کنورنوید ،اراکین رابطہ کمیٹی عبدل وسیم، کیف الوریٰ،اور سابق چیرمین ریحان ہاشمی شریک تھے

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 20 اکتوبر 2020 11:16

کل مورخہ 19 اکتوبر خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ٹریسٹی کا اجلاس ڈاکٹر خالد مقبول ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،مطیع اللہ) کل مورخہ 19 اکتوبر خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ٹریسٹی کا اجلاس ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے زیر صدارت ہوا ـ اجلاس میں سینیئر ڈپٹی کنوینیئر عامر خان، ڈپٹی کنوینیئر کنورنوید ،  اراکین رابطہ کمیٹی عبدل وسیم ، کیف الوریٰ، اور سابق چیرمین ریحان ہاشمی شریک تھے ـ  کراچی میں سرد خانے ہوں، ایمبولینس یامیت بس سروس ہوں حکومتی سطح پر چلنے چاھیے تھے مگر ماضی میں شہر و غریب عوام کی ضرورت سمجھتے ہوئے ایم کیو ایم نے خدمت خلق کے کاموں سے سیاست کاآغازکیا اورملک میں کسی بھی ہنگامی اور آفت کے وقت پاکستان کے لیئے لبیک کہا ـ آج بھی وائرس کے بعد ہونے والی صورت حال سے نپٹنے کے لیئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی ـ