نااہلوں کے پلیٹ فارم پی ڈی ایم سے شاید بلاول کو وزیراعلیٰ سید مرادعلی شاہ اور سندھ حکومت کی نااہلی، نکما پن اور بیڈ گورننس نظر نہیں آتے ،فیاض الحسن چوہان
گندم خریداری، ٹیکس کولیکشن اور کوویڈ19 کے خلاف جنگ میں ناکامیوں نے سندھ حکومت کی نااہلی پر مہر ثبت کر دی ہے، بیشتر آزاد سروے اور عدالتوں کے ریمارکس کے مطابق بھی وزیر اعلٰی پنجاب چاروں صوبوں میں فہرست اور نمایاں رہے ہیں،وزیراطلاعات پنجاب
منگل 20 اکتوبر 2020 21:49
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ دوسری جانب وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار انتہائی دیانتداری، خلوص نیت اور مسلسل جدوجہد سے پنجاب کی عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔
گزشتہ سوا دو سال میں وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کوویڈ-19 کے خلاف جنگ میں کامیابی، ٹڈی دل کے خاتمے اور گندم کی ریکارڈ پروکیورمنٹ جیسے کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سالانہ ٹیکس کولیکشن کے اہداف کا حصول اور 50 لاکھ خاندانوں میں صحت انصاف کارڈز کی تقسیم بھی سردار عثمان بزدار کی پرفارمنس کی مثالیں ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بیشتر آزاد سروے اور عدالتوں کے ریمارکس کے مطابق بھی وزیر اعلٰی پنجاب چاروں صوبوں میں فہرست اور نمایاں رہے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مراد علی شاہ اور سندھ حکومت کا سب سے بڑا اور واضح کارنامہ ملک میں دانستہ آٹا بحران لانا ہے جبکہ سردار عثمان بزدار اور پنجاب حکومت کا تعارف عوام دوست منصوبے اور گڈ گورننس ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.