نانی کی بات کرنے والے کو نانی یاد آگئی، بڑوں نے بات کر لی اور نکا ڈریسنگ روم میں چھپا رہا،نوابزادہ محمد تیمور تالپور
جمعہ 23 اکتوبر 2020 00:01
(جاری ہے)
نوابزادہ محمد تیمور تالپور نے کہا کہ کراچی میں پی ڈی ایم کا تاریخی جلسہ ہوا جس پر پیپلزپارٹی کی قیادت اور عوام مبارکباد کے مستحق ہیں،سلیکٹڈ حکومت گبھراہٹ کا شکار ہے، اسی وجہ سے کیپٹن صفدر والا سین پیدا کیا گیا،کیپٹن صفدر گرفتاری کی وجوہات کا سامنے آنا ضروری ہے، آہستہ آہستہ سارا معاملہ سامنے آرہا ہے۔
صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ انکوائری کی رپورٹ سے پہلے قیاس آرائی نہ کی جائے کہ کس کا ہاتھ ہے، جب انکوائری رپورٹ آئے گی تو پیپلزپارٹی اپنا باقاعدہ ردعمل دے گی سوال یہ کہ اس پورے بحران میں وزیراعظم کدھر تھے، کیا وہ بارہویں کھلاڑی کا کردار ادا کرتے ہوئے ڈریسنگ روم میں چھپے تب بھی بال ٹیمپرنگ کر رہے تھی انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا آئٹم نمبر حلیم عادل شیخ پولیس پر دباو ڈال رہا تھا، کس نے غلط ایف آئی آر کروائی بال ٹیمپرنگ کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں،یہ بحران پہلے سے جاری تھا۔ انہوں نے کہا کہ ،ہائی برڈ حکومت اب چل نہیں پارہی، حکومت اور ادارے اپنے آئینی کردار سے نکل آئیں تو تصادم پیداہوتا ہے،ہمیں امید ہے کہ آرمی =چیف نے جیسے نوٹس لیا اس کا ازالہ ہوگا،جس نے ایک آئی جی کو یرغمال بنایا اس کے خلاف کاروائی ہونی چاہئے، سندھ پولیس نے اپنا کردار، یکجہتی اور ادارے کو بچایا ہے، پی ڈی ایم کے بیانئے کو تقویت ملی ہے جو سویلین بالادستی کے حق میں ہے، پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر عوام سے کوئٹہ میں ملاقات ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.