
جذبہ حب الوطنی کے تحت پولیو کا خاتمہ ممکن ہو گا‘ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ
منگل 27 اکتوبر 2020 12:59

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم میں پولیو ورکرز ،سماجی شخصیات ، علمائے کرام ،معززین ،والدین اور میڈیا نمائندگان اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔
انہوں نے بتایا کہ پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جا رہا ہے اور اس ضمن میں اگلے دن کا لائحہ عمل تیا ر کیا جاتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ضلع کی 167یونین کونسلوں میں پانچ لاکھ 95ہزار370پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیوسے بچا? کے قطرے پلانے کیلئے 1634موبائل ،202فکسڈاور 82رومنگ جبکہ مجموعی طور پر 1918ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ 381ایریا انچارج محکمہ صحت سمیت دیگر اداروں کے چار ہزار ملازمین انسداد پولیو مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیو ورکرز کی سیکورٹی کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈبلیو ایچ او کی ہدایت پر سرگودہا سمیت پنجاب کے 33اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع ہے۔ جس کا مقصد کرونا لاک ڈائون کے دوران قطرے پینے سے محروم رہ جانے والے بچوں کو قطرے پلانا ہی-متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر آصف زرداری سے ناصر حسین شاہ کی ملاقات، سندھ کے توانائی مسائل پرتفصیلی بریفنگ
-
گاڑی دھوتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے گر کر ایک شخص جاں بحق
-
تھانہ عمرزئی پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا دورہ آذر بائیجان، دونوں ملکوں کے درمیان قانونی اور عدالتی تعاون کی وسعت کیلئے یادداشت پر دستخط کیے
-
انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال تمام سیاسی جماعتوں اور ارکان پارلیمنٹ کے وسیع البنیاد اتفاق رائے پر منحصر ہے، طارق فضل
-
ٹیکس کنسلٹنٹس اور اکاؤنٹنٹس قومی معیشت کو مزید مضبوط بنانے کیلئے حکومتی اقدامات میں فعال کردار ادا کریں، بلال اظہر کیانی
-
بلوچستان کے بارے میں اکثر حقائق کے برعکس بیانیہ جان بوجھ کر عالمی اور قومی سطح پر پھیلایا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال تمام سیاسی جماعتوں اور ارکان پارلیمنٹ کے وسیع البنیاد اتفاق رائے پر منحصر ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری کا پاور سیکٹر میں انتہائی ضروری اصلاحات کےلئے وزارت کی کاوشوں کو تسلیم کرنے پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اظہار تشکر
-
پاکستان اور ویتنام کے تجارتی رابطوں کو فروغ، باہمی تجارت اور اپنی برآمدات میں اضافہ کریں گے، وفاقی وزیر جام کمال خان
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا
-
محکمہ صحت و آبادی میں کابینہ کمیٹی برائے متعدی امراض بشمول ڈینگی و ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا آٹھواں اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.