بزدارحکومت کا آٹے کی قیمتوں میں استحکام کیلئے عوام دوست اقدام،فلور ملوں کیلئے روزانہ گندم کوٹہ25ہزار ٹن کردیا گیا
کوٹے میں اضافے کا فیصلہ عوامی مفاد میں کیا،آٹے کی قیمتوں اور گندم کے اجراء کوخود مانیٹر کررہا ہوں : وزیر اعلی عثمان بزدار
منگل 27 اکتوبر 2020 19:12
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ فلور ملوں کیلئے گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ صوبے کے عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر کیا گیاہے اور اس اقدام سے آٹے کی قیمت میں استحکام آئے گا۔
انہوںنے کہا کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا860 روپے میں دستیاب ہے۔آٹے کی قیمتوں اورفلور ملوں کو گندم کے اجراء کو ذاتی طورپر مانیٹر کررہا ہوں۔عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھاتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی کوٹ چوہدریاں آمد، سردار سلطان خان شانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
نومئی کے واقعات پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ،قوم ایسے عناصر کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،سینیٹر شیری رحمان
-
’قیامت کے دن اللہ پوچھے گا‘، حمزہ شہباز کا مہنگائی پر حکومت کو جھاڑنے والا پرانا کلپ وائرل
-
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کے ساتھ لیوی کی شرح میں بھی بھاری اضافہ کردیا
-
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے، امریکی اخبار
-
لبنان: جنگ بندی لیکن خوراک لوگوں کی پہنچ سے پھر بھی دور، یو این ادارہ
-
ملیریا ویکسین بچوں کی زندگیاں بچانے میں کامیاب، عالمی ادارہ صحت
-
ہنٹا وائرس کے وسیع پھیلاؤ کا امکان انتہائی کم، ڈبلیو ایچ او
-
یوکرین: جنگ کے آغاز سے لیکر اب تک نظام صحت پر 3,000 حملے
-
صومالیہ: غذائی قلت سے 20 فیصد لوگوں کو قحط کا سامنا، ڈبلیو ایف پی
-
چیمپئن آف ارتھ ایٹنبرا کو 100 سالہ ہونے پر یو این کی مبارکباد
-
صدرٹرمپ دورہ چین سے پہلے معاہدہ چاہتے ہیں کیونکہ جنگ جاری رہی تو ان کی پوزیشن کمزور رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.