نومئی کے واقعات پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ،قوم ایسے عناصر کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،سینیٹر شیری رحمان
ہفتہ 9 مئی 2026 11:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو قانون اور آئین کے مطابق درست سزائیں دے کر مثال قائم کی گئی۔
سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سیاسی انتقام میں قومی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا،جو عناصر نوجوانوں کو ریاستی اداروں کے خلاف اکساتے ہیں وہ قوم کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے۔ انہوں نے کہا کہ قوم اپنی افواج، شہدا اور قومی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر سازش کو ناکام بنائے گی۔ شیری رحمان نے کہا کہ معرکہ حق میں افواجِ پاکستان نے اپنی قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کو واضح پیغام دیا،پاکستان عالمی سطح پر مضبوط اور باوقار ملک بن کر ابھرا ہے، اس میں افواجِ پاکستان کا کلیدی کردار ہے، افواجِ پاکستان ہمارے قومی وقار، سلامتی اور استحکام کی علامت ہیں۔مزید اہم خبریں
-
تعلیم یا تعصب: ہمارا نصاب بچوں کو کیا سکھا رہا ہے؟
-
بھارت سے ایران تک: ہٹلر نے نازیوں کے لیے ’آریائی‘ کی تعریف نو کیسے کی؟
-
پاکستان کا 2040 تک 95 فیصد بجلی قابلِ تجدید ذرائع سے پیدا کرنے کا ہدف
-
مذاکراتی تجاویزپرغور جاری، امریکی ڈیڈ لائن کی کوئی حیثیت نہیں، مناسب وقت پر جواب دیں گے، ایران
-
سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی کوٹ چوہدریاں آمد، سردار سلطان خان شانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
نومئی کے واقعات پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ،قوم ایسے عناصر کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،سینیٹر شیری رحمان
-
’قیامت کے دن اللہ پوچھے گا‘، حمزہ شہباز کا مہنگائی پر حکومت کو جھاڑنے والا پرانا کلپ وائرل
-
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کے ساتھ لیوی کی شرح میں بھی بھاری اضافہ کردیا
-
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے، امریکی اخبار
-
لبنان: جنگ بندی لیکن خوراک لوگوں کی پہنچ سے پھر بھی دور، یو این ادارہ
-
ملیریا ویکسین بچوں کی زندگیاں بچانے میں کامیاب، عالمی ادارہ صحت
-
ہنٹا وائرس کے وسیع پھیلاؤ کا امکان انتہائی کم، ڈبلیو ایچ او
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.