کراچی،وزیر اعلیٰ سندھ سے چارج ڈی افیئرز برائے امریکی مشن پاکستان انجیلا ایگلر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
منگل 27 اکتوبر 2020 23:40
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے امریکی امداد کے تحت چلنے والے ضلع جیکب آباد میں جیکب آباد انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور واٹر سپلائی سکیم اور تعلیم کے شعبے میں دیگر منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
دورے پر آئے مہمان نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دلایا کہ امریکی حکومت صحت اور تعلیم کے شعبوں میں سندھ کی مدد کرے گی۔وزیراعلیٰ سندھ نے دورہ کرنے والے سفارت کار کو روایتی تحائف پیش کیے اور انکا شکریہ ادا کیا۔#مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.