
بلوچستان آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ2020 دو کوارٹر فائنل میچ کھیلے گئے
ہفتہ 31 اکتوبر 2020 20:14

(جاری ہے)
اس کے بعد کئی حملوں میں بلوچستان اسپورٹس بورڈ کی ٹیم کی گیند پول سے ٹکرا کر واپس باہر نکل آئی۔ اور یوں بلوچستان اسپورٹس بورڈ کی ٹیم کو ایک گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن گرانڈ میں موجود ہزاروں شائقین کے دل بلوچستان اسپورٹس بورڈ کی ٹیم نے جیت لئے بہترین کھیل پیش کرنے کے باوجود جیت ان کو نہ مل سکی۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کھیل ذرا بلوچ خود ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لئے گرانڈ میں موجود تھے اور کھیل سے بہت لطف اندوز ہوئے۔ انہوں نے ترجمان محکمہ کھیل و امور نوجوانان بلوچستان کو بتایا کہ ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین میچ آج دیکھنے کو ملا۔ بلوچستان اسپورٹس بورڈ کی ٹیم نے جس طرح کھیل پیش کیا اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہوگی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ واپڈا کی ٹیم میں جیت چکی ہے تاہم دل بلوچستان اسپورٹس بورڈ کی ٹیم نے جیتے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل کھیل کا مزید کہنا تھا کہ واپڈا کی ٹیم کو جیت پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ بلوچستان اسپورٹس بورڈ کی ٹیم نے بہت متاثر کیا۔ تمام ٹیم کے کھلاڑی، مینیجر، کوچز تعریف اور شاباشی کے مستحق ہیںمزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا رواں برس ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلی
-
شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا
-
محسن نقوی کی نیپال انڈر 16 ٹیم کو فائنل میں کامیابی پر مبارکباد
-
جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لئے نوجوان کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.