
بھارت کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے،دیویندر سنگھ
عالمی برادری کو مقبوضہ علاقے کی صورتحال سے بے خبر رکھنے کیلئے علاقے میں میڈیا پر بھی قدغیں عائد ہیں،شہداء کی قربانیاں ایک روز ضرور رنگ لائیں گی، چیئرمین سوشل پیس فورم
ہفتہ 21 نومبر 2020 11:51
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بھارت کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے اور اس نے عالمی برادری کو مقبوضہ علاقے کی صورتحال سے بے خبر رکھنے کی غرض سے علاقے میں میڈیا پر بھی قدغیں عائد کر رکھی ہیں۔
انہوںنے کہا کہ اب بھارت مقبوضہ علاقے یں نام نہاد ضلعی ترقیاتی کونسل کا انتخابی ڈھونگ رچانے جا رہا ہے جسے کشمیری عوام نے مسترد کر دیاہے۔ سوشل پیس فورم کا وفد جماعت اسلامی کے زیر انتظام چلنے والے سراج العلوم سکول کے معلم عبدالحق بٹ کے گھر بھی گیا۔ بھارتی پولیس نے عبدالحق بٹ کو کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظر بند کر رکھا ہے۔ دیویندر سنگھ بہل نے نظربند معلم کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ نظر بند ں کے ساتھ جیلوں میں ناروا سلوک روا رکھا جا رہا ہے جو انتہائی قابل مذمت کی۔ انہوںنے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیری نظر بندوں کی رہائی کیلئے کردار ادا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.