
خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے جانے والے دوستوں کاکیری ڈبہ جی ٹی روڈ پر حادثے کا ،چھ جواں سالہ دوست جاں بحق
ہفتہ 21 نومبر 2020 20:23

(جاری ہے)
بتایا جاتا ہے گوجرانوالہ کی آبادی چمن شاہ اور شہزادہ شہید کالونی کے رہائشی چھ دوست اٹھارہ سالہ اسامہ ،چوبیس سالہ بدر ،بائیس سالہ علی رضا ،اٹھائیس سالہ اجمل ،پینتیس سالہ شاہد اور انیس سالہ مرتضی کیری ڈبہ پر علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے لاہور جارہے تھے کہ کالاشاہ کاکو نالہ ڈیک کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے جا ٹکرائے ۔
حادثے کے نتیجہ میں کیری ڈبہ میں سوار چار دوست موقع پر ہی جبکہ دو ہسپتال منتقل کرتے دم توڑ گئے ۔حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں چھ ۔لاشیں گھروں میں پہنچنے پر کہرام مچ گیا اور پورے علاقے میں سوگ کی فضاء پھیل گئی ۔مزید اہم خبریں
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
ٍپنجاب میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پررکھے گئے 13 شیر ضبط، 5 افراد گرفتار، مقدمات درج
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی وطن سے وفاداری اور فرض شناسی کا بے مثال نمونہ ہے، شہبازشریف
-
کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا‘خواجہ آصف
-
حکومتی اقدامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شبانہ روز محنت سے عاشورہ پر امن گزرے گا، وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.