
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی والدہ انتقال کر گئیں
میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم لندن میں نواز شریف کے ساتھ رہائش پذیر تھیں
شہریار عباسی
اتوار 22 نومبر 2020
14:53

(جاری ہے)
اس حوالے سے سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ نواز عطاء اللہ تارڑ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بھی تصدیق کی ہے۔
واضح رہے کہ بیگم شمیم اختر فروری میں لندن گئیں تھی، جس کے بعد سے اب تک وہ وہیں مقیم تھیں ۔ وہ لندن میں اپنے بیٹے میاں نواز شریف اور پوتے حسین نواز کے ساتھ رہائش پذیر تھیں ۔ اس وقت ان کے بڑے بیٹے نواز شریف ان کے پاس موجود تھے، جبکہ ان کے چھوٹے بیٹے میاں شہباز شریف لاہور کی جیل میں موجود ہیں ۔ ذرائع کے مطابق جیل میں حمزہ شہباز اور میاں شہباز شریف کو بیگم شمیم اختر کی وفات کی خبر دے دی گئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ غازی خان میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
-
روس کے درجنوں طیارے ڈرون حملے سے تباہ کر دیے، یوکرین
-
پی ٹی آئی سرکس واپس آچکا، شکست کے ماروں کی مایوسی انتہا پر ہے، مریم اورنگزیب کی تنقید
-
بلاول بھٹو زرداری نیویارک امریکہ پہنچ گئے
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی کے دوران پولیس نے آر او آفس کنٹینر لگا کر سیل کردیا
-
پی پی 52 ضمنی انتخابات میں پولیس اور انتظامیہ نے مریم گردی کی انتہا کردی، مونس الٰہی کا الزام
-
پی پی 52 ضمنی الیکشن؛ ووٹوں کی گنتی جاری، ابتدائی نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد
-
چیمپئنز لیگ فائنل کا جشن، فرانس میں ہنگامہ آرائی کا سبب
-
کم عمری کی شادی سے متعلق قانون مسترد، مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
-
امن کے دشمنوں کو پاکستان کےاندر کام کرنے کی کوئی جگہ نہیں ملے گی، وزیراعظم
-
یوکرین کے قریب روسی علاقوں میں 'دھماکوں' سے دو پل تباہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.