
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کرونا وبا خاتمے کی نوید سنا دی
طویل تاریکی ختم ہونے کو ہے، ویکسین کے ٹرائلز کی کامیابی سے متعلق مثبت خبریں آرہی ہیں، تاریخ میں کوئی ویکسین اتنی تیزی سے تیار نہیں کی گئی: ڈاکٹر ٹیدروس
محمد علی
پیر 23 نومبر 2020
22:24

(جاری ہے)
یہاں واضح رہے کہ کرونا وائرس ویکسین کی تیاری کے حوالے سے امریکا، روس اور برطانیہ سے حوصلہ افزا خبریں سامنے آئی ہیں۔
امریکی اور روسی کمپنیوں کا دعویٰ ہے کہ کرونا ویکسین کے ٹرائلز میں کامیابی حاصل ہوئی، ویکسین 90 فیصد سے زائد موثر ثابت ہوئی۔ جبکہ برطانیہ میں آکسفورڈ کی جانب سے تیار کردہ ویکسین کے ٹرائلز میں بھی کامیابی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ مغربی ممالک کے علاوہ پاکستان میں بھی چین کے تعاون سے تیار کردہ ویکسین کے ٹرائلز کے دوران بڑی کامیابی حاصل ہوئی۔ چین کے اشتراک سے تیار کردہ ویکسین 2 ہزار سے زائد پاکستانی مریضوں کو دی گئی، ویکسین موصول ہونے کے بعد کسی بھی مریض کی حالت خراب نہیں ہوئی۔ پاکستانی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس ویکسین کے نتائج آنے میں 2 سے 3 ماہ کا وقت لگے گا۔ جبکہ بیشتر عالمی طبی ماہرین کی رائے میں کرونا ویکسین اگلے سال وسیع پیمانے پر دستیاب ہوگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کردی گئی
-
بھارتی عوام مودی سرکار کی نفرت کی سیاست کیخلاف یک زبان، دہشتگردوں کو مارنے کے دعوئوں کے ثبوت کہاں ہیں؟ سوالات اٹھا دیئے
-
امریکہ آگ سے کھیلنے سے باز رہے، چین کا انتباہ
-
عبرت ناک شکست کا پردہ فاش ہونے کا ڈر
-
پاک ایران تعلقات میں نئی بلندیاں، باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
حج آپریشن کا آخری روز‘ 86 ہزار955 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
حجاج کی سہولت کیلئے منیٰ میں پہلی بار ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ قائم
-
منیٰ میں ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ کے قیام کا پہلا مرحلہ مکمل
-
اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے، مفتی اعظم سعودی عرب
-
سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج کی تعداد 13 لاکھ سے متجاوز
-
شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات
-
فرانس نے دو ریاستی حل کی شرط پر فلسطین کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.