
الوداع وائٹ ہاﺅس الوداع،ٹرمپ کا بوریا بستر گول
آفیشلی طور پر جوبائیڈن کو وائٹ ہاﺅس کا نیا مکین بنانے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا
سجاد قادر
منگل 24 نومبر 2020
06:16

(جاری ہے)
امریکہ کی جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن نے نئے منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو مراسلہ لکھ دیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاﺅس خالی کرنے کے لیے تیار ہے اور ٹرمپ کی ٹیم اقتدار پرامن اور قانونی طریقے سے انتقال کے لیے ریڈی ہے۔
اس لیٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کو تسلیم کرنے پر مہر ثبت کر دی ہے جس نے دھاندلی کا شور مچا رکھا تھا۔ ایڈمنسٹریٹر ایملی مرفی کا کہنا تھا کی انتقال اقتدار کے عمل میں مجھ پر کسی قسم کا کوئی پریشر یا دباﺅ نہیں تھا بلکہ یہ میں نے اپنی مرضی اور قانون کے مطابق کیا ہے۔ میں فیصلہ لینے میں خود مختار تھی اور امریکی قانون کو فالو کرنا میری آئینی ذمہ داری ہے۔اب اس مراسلے کے بعد وائٹ ہاﺅس کی اس وقت کی حکومتی ٹیم اور نئے صدر کی طرف سے بنائی گئی امریکہ کی اگلی حکومت کی ٹیم آپس میں ملاقاتیں اور گفت و شنید کریں گے۔اب کچھ دنوں تک جوبائیڈن وائٹ ہاﺅس میں ڈیرے ڈالیں گے اور دنیا پر راج کریں گے۔´جوبائیڈن کے صدر بننے اور اس کی دیگر ممالک کے حوالے سے پالیسیز کو کئی لوگ عمیق نظروں سے تاک رہے ہیں کہ وائٹ ہاﺅس سے کس قسم کے نئے اعلانات سامنے آتے ہیں۔پاکستان،انڈیا،سعودی عرب،اسرائیل اور فلسطین کا کنسرن کچھ تنازعات کی بنا پر دنیا کے دیگر ممالک سے زیادہ ہے کہ وائٹ ہاﺅس کی تبدیلی خطے پر کس طرح سے اثر انداز ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی ڈرونز کا ملبہ اکٹھا کررہے ہیں یہ جنگی انعام کے طور پر انڈیا کے منہ پر ماریں گے
-
قوم بھارت کی بزدلانہ کارروائی سے ہونے والی شہادتوں کے بدلے کی منتظر ہے
-
بھارت کی بلا اشتعال اور بلا جواز جارحیت پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی وزیر مملکت خارجہ امور عادل الجبیر سے گفتگو
-
پاکستان کیخلاف دیوانگی کے شکار بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور خفت کا سامنا
-
لاہور میں بھارتی سرویلنس ڈرون کی پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
-
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
-
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
-
پاک بھارت جنگی کشیدگی، ضلعی انتظامیہ سیالکوٹ کا موک ڈرل کا انعقاد
-
غزہ: لوگوں کو ’پھنسانے‘ کے لیے امداد کے استعمال کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی پنجاب کے سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف کھڑا ہونے اور مزاحمت کرنےکا اعلان
-
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
-
بھارت نے پاکستانی طیارے گرائے تو پھراس کا ملبہ اورپائلٹ کہاں ہیں ،ابھی تک پاکستان نے بھارت پر فضائی حملہ نہیں کیا صرف چھوٹے ہتھیاروں سے بھارتی فوجی چوکیوں پر جوابی کارروائی کی جا رہی ہے، ڈی جی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.