
قوم بھارت کی بزدلانہ کارروائی سے ہونے والی شہادتوں کے بدلے کی منتظر ہے
دشمن کو جواب دینا پاکستان کا استحقاق ہے، مودی! اب تم سفید جھنڈے کے پیچھے چھپ نہیں سکتے تمھیں حساب دینا ہوگا، حکومت سیاسی اختلافات کوبھلا کر کل جماعتی کانفرنس بلائے۔امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 9 مئی 2025
22:02

(جاری ہے)
شرکا نے بھارتی جارحیت کا موثر جواب دینے پر پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی اور دشمن کو مزید سبق سکھانے کے مطالبہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ قوم بھارت کی بزدلانہ کارروائی سے ہونے والی شہادتوں کے بدلے کی منتظر ہے، دشمن کو جواب دینا پاکستان کا استحقاق ہے۔ مودی کی فاشسٹ حکومت کو ایسا سبق سکھایا جائے کہ اسے دوبارہ ایسی حرکت کی جرأت نہ ہو۔
مزید اہم خبریں
-
یہ لوگ جاہل ہیں، ان میں سیاسی شعور نہیں ہے
-
خیبرپختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج کو ہلاک کردیا گیا
-
کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل واپس نہ لیا گیا تو سڑکوں پر آئیں گے
-
کمیٹی میں اپوزیشن کی نمائندگی ہوتی تو وفد کی آواز پاکستان کی آواز بن کر سامنے آتی
-
بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کررہا اور پانی کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کررہا ہے
-
غزہ کے بچوں کے سامنے ہر طرف سے فقط موت، یونیسیف
-
کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا
-
آئی ایم ایف کی نئی شرائط، پاکستان کے لیے مسائل؟
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 12 اضلاع کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی
-
ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عید الاضحٰی کی تاریخ کی پیشن گوئی کر دی
-
میرے ہوتے ہوئے کرپشن افسوسناک ہے
-
حکومت کا عالمی سطح پر مختلف ممالک میں سفارتی وفود بھجوانا اچھا اقدام ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.