لاک ڈاﺅن کی خلاف ورزی پر27ہزار پاﺅنڈ جرمانہ
انگلینڈکی ویسٹ یارک شائر ریاست میں ہیئر سیلون کھولنے پر بھاری جرمانہ عائد
سجاد قادر
بدھ 25 نومبر 2020
07:46
(جاری ہے)
یہ 9نومبر کی بات ہے جب مالک خاتون کو ہیئر سیلون بند کرنے کے لیے نوٹس دیا گااور جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
مگر نہ تو خاتون نے سیلون بند کیا اور نہ ہی کونسل کی طرف سے جرمانہ کے نوٹس آنے بند ہوئے۔پہلے دن سیلون کھولنے پر ایک ہزار پاﺅنڈ جرمانے کا نوٹس موصول ہوااور تیسرے دن چار ہزار پاﺅنڈ کا اور پھر دس ہزار پاﺅنڈ کااور اسی طرح رقم بڑھتی رہی مگر خاتون نے قانون کی خلاف ورزی کرنا نہ چھوڑی۔خاتون نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ لاک ڈاﺅن میں کاروبار بند ہے مجھے سیلون کا کرایہ ادا کرنا ہے تو میں پیسے کہاں سے لاﺅں۔اب چونکہ خاتون سیلون بند کرنے سے باز نہیں آ رہی اور نہ ہی جرمانہ ادا کررہی ہے تو اب حکومت اس کے خلاف سخت ایکشن لینے کا سوچ رہی ہے۔وہ سخت ایکشن کیا ہو گا کیا سیلون کو سیل کر دیا جائےگا یا پھر خاتون کو گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا جائے گا اس کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں ہو سکا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مجھے نہیں لگتا نئی ایرانی تجاویز امریکہ کیلئے قابلِ قبول ہوں گی، دوبارہ حملے کرسکتے ہیں، ٹرمپ
-
ناسا خلانوردوں کا انسانیت کے مشترکہ اقدار کی اہمیت پر زور
-
خواتین صحافیوں کی آن لائن ہراسانی میں دو گنا اضافہ، یو این رپورٹ
-
امدادی کٹوتیوں اور بڑھتے تنازعات سے بارودی سرنگوں کی صفائی متاثر
-
ایران نے جنگ کے مستقل خاتمے کیلئے امن منصوبہ پاکستان کو پیش کر دیا
-
آبنائے ہرمز سے اگر400 جہاز باہر نکل آئے تو تیل قیمتیں کم ہوجائیں گی
-
مطالبات میں نرمی، ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کو نئی تجویز پیش کر دی
-
پیپلز پارٹی ہائبرڈ نہیں پارلیمانی نظام پر یقین رکھتی ہے ن لیگی حکومت پیپلزپارٹی کی حمایت سے قائم ہے
-
ایران جنگ سے خوراک، تیل اور امداد ضرورتمندوں کی پہنچ سے دور، یو این
-
تنازعات میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، یو این
-
میانمار: سزا میں تخفیف کے بعد آنگ سان سوکی جیل سے گھر منتقل
-
نئی نسل کو بھی سرد جنگ کے ایٹمی تباہی کے خوف کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.