اسرائیلی فوج ایران پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہو چکی
ٹرمپ کے دوراقتدار میں ایران پر اٹیک کرنے کا مکمل منصوبہ تیار کر لیا گیا
سجاد قادر جمعہ 27 نومبر 2020 07:30
(جاری ہے)
کیونکہ ایران نہ صرف ڈائریکٹ بلکہ شام،لبنان اور غزہ پٹی میں پھیلے وسیع تر باغیوں کے ذریعے بھی اسرائیل پر چڑھ دوڑنے کی ہمت اور حوصلہ رکھتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 20جنوری کو جوبائیڈن کے حلف لینے سے قبل ٹرمپ اپنے دور صدارت کا آخری ایڈونچر ضرور کرنا چاہتا ہے۔ایران کے خلاف جنگ کی منصوبہ بندی اسرائیلی نیوز چینل 13کی خبر کے بعد سامنے آئی جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ واشنگٹن اور تل ابیب مل کر تہران کے خلاف اکٹھے محاذ لانچ کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں۔صدر ٹرمپ کی منصوبہ بندی کے مطابق وہ صرف اور صرف ایران کے ”ناتن“ شہر پر حملہ کرنا چاہتا ہے جہاں یورینیم کی سب سے زیادہ مقدار موجود ہے اور نیوکلیئر ہتھیاروں کی افزائش جاری ہے۔تاہم امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ کو ایسا کرنے سے روک رکھا ہے کیونکہ امریکہ کی کسی ایسی حرکت سے خطے میں نہ رکنے والی جنگ شروع ہو جائے گی۔تاہم اس قسم کی خبروں سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے ایرانی حکومت کا کہنا تھا کہ ہم اسرائیل اور امریکہ کے کسی بھی قسم کے حملے کا پوری طاقت سے جواب دینے کا حوصلہ اور استطاعت رکھتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پی پی 139 ضمنی الیکشن، ن لیگ نے اپنی جیتی ہوئی نشست پر دوبارہ میدان مار لیا
-
گوتیرش کا شام میں خونریزی بند کرنے اور مذاکرات پر زور
-
بطور اپوزیشن عمران خان کو کہنے کا حق نہیں کہ حکومت سے نہیں اسٹیبلشمنٹ سے بات کروں گا
-
جب تک ملک میں سیاسی انتشار رہے گا حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے
-
انٹرنیٹ بند ہونے سے پاکستان کو فی گھنٹہ 2.2 ملین ڈالر کا نقصان ہونے کا انکشاف
-
ڈالرز ذخائر ساڑھے 16 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے
-
شامی باغی حما میں داخل ہو گئے
-
نو مئی کے واقعات: عمران خان پر فرد جرم عائد کر دی گئی
-
’ناشتہ پاکستان، لنچ پیرس میں‘ پی آئی کی یورپ کے لیے پروازیں بحال
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں 2 مختلف آپریشنز ،8 خوارج ہلاک کردیئے
-
وفاقی حکومت کے پی میں قیام امن کے لیے اقدامات کرے، اے پی سی
-
پاکستان کی معیشت کیلئے سعودی عرب نے 3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ مدت میں توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.