پی ٹی آئی دور میں مالیاتی خسارہ میں 70 فیصد کا اضافہ ہوچکا، جسٹس وجیہ
کسی حکومت نے اتنے قرضے نہیں لئے جتنے تحریک انصاف اپنے قلیل دور حکومت میں لے چکی،رہنما عام لوگ اتحاد
ہفتہ نومبر 18:17

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ حزب مخالف کی پارٹیاں نیب کے خلاف اپنی جنگ جلسوں اور جلوسوں کے ذریعے سے لڑنے پر بضد ہیں۔
اس کے باوجود کہ کورونا کی دوسری لہر کا گراف مسلسل اوپر کی طرف رواں دواں ہے۔ اس سیاسی کھیل کود میں عوام کی کیا حیثیت ہے۔ بلکہ کورونا کی اس وبا کے ذریعے ایک عالمی مطمع نظر انسانی آبادی کی کٹوتی کرنا بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کا جہاں تک تعلق ہے کورونا کی پہلی لہر کے دوران 3.6 ارب روپیہ حکومت اور مخیر حضرات و اداروں نے مختص کیا تھا، اس میں سے صرف ساڑھے 13 کروڑ روپیہ ایکسپو سینٹر اور پی اے ایف میوزیم کو اسپتالوں کے طور پر مستعمل کرنے کیلئے لگایا گیا۔ باقی پیسے کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ادویات اور آلات کی خرید میں صرف ہوا۔ نتیجتاً حکومت سندھ کے پاس دوسری لہر کے ضمن میں اصراف کیلئے اب تقریباً کچھ بھی نہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ وزیراعلیٰ جب کورونا سے صحت یاب ہوں گے تبھی مالیات کے بارے میں کچھ سوچا جاسکتا ہے۔ یعنی صحت کی وازرت یا محکمہ یا پھر مالیات کا محکمہ و وزارت تو جیسے سندھ حکومت میں سرے سے ہیں ہی نہیں۔ غرض یہ کہ وفاق ہو یا صوبائی حکومت ہو یا حزب اختلاف کسی قسم کا کوئی نظم و ضبط اس اسلامی فلاحی مملکت میں نام کو بھی نہیں رہ گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک میں کپاس کی پیداوار 1 کروڑ 50 لاکھ گانٹھوں سے کم ہوکر صرف 55 لاکھ گانٹھوں کی رہ گئی ہے،پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
-
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین پر 3 ارب روپے کا اضافہ بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
وفاقی حکومت کورونا ویکسین خریدنے کی اجازت دے، عذرا پیچوہو
-
پی ایس ڈی پی کی مد میں 320ارب 23 کروڑ سے زائد کے فنڈز جاری
-
پاکستان نے واٹس ایپ کی طرز پر اپنی سوشل میڈیا ایپلی کیشن بنالی
-
تربیتی پروگرام افسران کی پیشہ و رانہ مہارت بڑھانے ، جدید تقاضوں کے عین مطابق عوام کو خدمات کی فراہمی میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں،سید ناصر حسین شاہ
-
ملائیشیا پی آئی اے واقعہ، نااہل حکمرانوں نے ملک کا سر شرم سے جھکا دیا، اسفندیارولی خان
-
بادی النظر میں صرف ذاتی تعلق کی بنا پر نعیم بخاری کو چیرمین پی ٹی وی لگایا، سیدہ شہلا رضاء
-
داعی اِتحاد اُمت مولانا ڈاکٹرسید عبد القادر آزاد ؒ عظیم انقلابی روحانی شخصیت کے مالک تھے‘پیر نور الحق قادری
-
ہائیکورٹ نے ایم بی بی ایس کے داخلے روکنے کی استدعا مسترد کردی
-
انتشار پھیلانے والے عناصر کا اپنا اتحاد انتشار کا شکار ہو چکا ہے‘سعدیہ سہیل رانا
-
تعمیراتی شعبے سے متعلقہ این او سی کے حصول کیلئے جدید ون ونڈو سسٹم کی کامیابی کے بعد آن لائن پلیٹ فارم کا اجراء
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.