کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر پی ڈی ایم قیادت گرفتار ہوگی ، فیاض الحسن چوہان
1971ء کی جنگ سے زیادہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے جاری جنگ زیادہ سخت ہے ، صوبائی وزیر کا پی ڈی ایم قیادت بشمول مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز سے کورونا ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ
ساجد علی پیر 30 نومبر 2020 13:59
(جاری ہے)
دوسری طرف وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو پی ڈی ایم کے پشاور جلسہ سے کورونا ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کسی بھی لیڈر یا چھوٹے بڑے کو نہیں دیکھتا ، یہی وجہ ہے کہ بلاول بھٹوزرداری کو بھی پشاور جلسے سے کورونا ہوگیا جب کہ وفاقی حکومت عوام کو کورونا سے بچانا چاہتی ہے لیکن اپوزیشن لوگوں کو مسلسل عالمی وباء میں جھونک رہی ہے ، یہی وجہ ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی طرف سے کیے گئے پشاور اور گوجرنوالہ جلسوں کے بعد سے کورونا مریضوں میں اضافہ ہوگیا جب کہ بلاول کو بھی پشاور جلسہ سے ہی کورونا ہوا۔
اس سے پہلے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں جلسوں کا رتی بھر بھی جواز نہیں ، حکومت کی طرف سے کسی کو بھی انسانی جانوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ ت اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف قومی ذمہ داریوں کو سمجھنے سے بلکل قاصر ہے یہی وجہ ہے کہ سیاسی مفادات کیلئے اپوزیشن نے قومی مفاد کو پس پشت ڈال دیا جب کہ حکومت کورونا وائرس کی دوسری لہر کو روکنے کیلئے کوشاں ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا یہ غیرفطری اتحاد تیزی سے اپنے منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.