
تلہار سمیت ضلع بدین میں گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا
ضلع بدین کی اہم معدنی پیداوار قدرتی گیس ہے، جو پورے ملک کو سہولت فراہم کررہا ہے، وہ اپنے ہی ضلع کی عوام کو سہولت دینے میں ناکام
پیر 21 دسمبر 2020 23:52
(جاری ہے)
پاکستان کو گیس فراہم کرنے والا ضلع اس وقت گیس کی سھولیت سے محروم ، تفصیلات کے مطابق ضلع بدین کی اہم معدنی پیداوار قدرتی گیس ہے، جو پورے ملک کو سہولت فراہم کررہا ہے، وہ اپنے ہی ضلع کی عوام کو سہولت دینے میں ناکام ہے، سردی آتے ہی تلہار سمیت ضلع بدین میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، گیس صارفین کا کہنا ہے کہ گیس کی لوڈشٹنگ کی وجہ سے خواتین کو کھانہ پکانے میں شدید دشواری پیش آتی ہے، کیونکہ حالیہ مھنگائی کی وجہ سے ہوٹلوں سے روزانہ کھانہ خرید کرنا بھی ممکن نہیں ہے، ایک طرف تبدیلی سرکار عوام کو بنیادی سھولیات دینے کا وعدہ کرتی ہے تو دوسری جانب ضلع بدین سے نکلنے والے گیس کو اپنے ہی ضلع کی عوام سے محروم کیا جارہا ہے، اگر حکومت نے فوری طور پر گیس بحران پر قابو نہیں پایا تو تلہار سمیت ضلع بدین کی عوام احتجاج کرنے پر مجبور ہوجائیگی، جس کی ذمیوار گیس انتظامیہ ہوگی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.