وفاق المدارس کے طلبا کی مولانا فضل الرحمان سے عقیدت اور بیعت ہے
بیعت اتنی آسانی سے نہیں ٹوٹتی، مدارس کے طلباء کو مولانا سے الگ نہیں کر سکتے، تحریک انصاف کے رکن پارلیمنٹ عامر لیاقت حسین نے اپنی حکومت کو خبردار کر دیا
محمد علی
جمعرات 14 جنوری 2021
00:12
(جاری ہے)
واضح رہے کہ بدھ کے روز وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے طلبہ کی شرکت کو روکنے کا ٹاسک سونپ دیا۔
وزیراعظم کی طرف سے ہدایت ملنے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ نے اہم اجلاس طلب کر لیے ہیں ، اس سلسلے میں شیخ رشید احمد کی سربراہی میں علمائے کرام کا اہم اجلاس جمعرات کو ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے امن و امان کے قیام کے لیے وزیر داخلہ شیخ رشید کی قیادت میں بنائی گئی کمیٹی اہم فیصلے کرے گی جب کہ علمائے کرام کے ساتھ باہمی مشاورت کے اجلاس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی احتجاجی تحریک کے دوران امن وامان کے قیام پر مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا ، مذکور اجلاس میں حکومتی ترجیحات کے حوالے سے بھی علمائے کرام کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ یہاں واضح رہے کہ اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ، تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے باہمی روابط کو بڑھائیں ، امن و امان کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور کسی کو بھی ملک کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ابوظہبی میں ڈیلیوری موٹر سائیکلوں پر بعض شاہراہوں پر پابندی کا اعلان
-
آبنائے ہرمز میں چین کے آئل ٹینکر پر حملہ، جہاز پر عملہ بھی سوار تھا
-
عطاء اللہ تارڑ کی معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کو مبارکباد
-
ملکی تاریخ کا بڑا ہاؤسنگ اسکینڈل، اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی میں 6 ہزار پلاٹس کی گنجائش پر 42 ہزار فائلیں فروخت
-
پنجاب میں ٹریفک وارڈنز کا نفسیاتی چیک اپ کروانے کا فیصلہ
-
ایرانی امریکی جھڑپ اور یو اے ای پر حملوں سے کشیدگی پھر زیادہ
-
پاکستانی حج مشن کی دیانتداری، 4ہزار ریال سے زائد گم شدہ رقم عازمِ حج کے حوالے کردی
-
اسٹریٹیجک غیر جانبداری: ایران جنگ میں شام کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟
-
جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر کراچی سے عمان جانے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی داتا دربار آمد، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا
-
پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی
-
پاکستان ، چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت ،اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.