کشتواڑ میںپولیس پارٹی پر دستی بم سے حملہ

جمعہ 22 جنوری 2021 17:32

جموں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2021ء) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںنامعلوم مسلح افراد نے ضلع کشتواڑ میں پولیس پارٹی پر دستی بم سے حملہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم افراد نے Dadpethمیں پولیس پر دستی بم پھینکا تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔ بھارتی فوجیوںنے پورے علاقے کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے ۔