رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.32 فیصد اضافہ ہوا ‘ ادارہ شماریات
19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،8 کی قیمتوں میں کمی ، 24 اشیا ئے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں
جمعہ 22 جنوری 2021 23:22
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 8 روپے 44 پیسے ، پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 23 پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 97 پیسے ،ڈھائی کلو برانڈڈ گھی کی قیمتوں میں 20 روپے ا، 5 لیٹر کھانے کا برانڈڈ تیل 35 روپے تک مہنگا ہوا، ایک ہفتے میں جن دیگر اشیا ء کی قیمتیں بڑھیں ان میں دال مونگ، پیاز، ماچس، مسٹرڈ آئل، گڑ، مٹن، بیف شامل ہیں۔
ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے کچھ اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی ہوئی ہے، ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 13 پیسے ،فی درجن انڈے 13 روپے 40 پیسے کمی سے 154 روپے ، چینی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 24 پیسے اور20 کلو آٹے کا تھیلا 2 روپے سستا ہوا جبکہ ایل پی جی گھریلو سلنڈر، آلو، لہسن، جلانے کی لکڑی بھی سستی ہوئی۔مزید قومی خبریں
-
اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن
-
تمام صوبائی منصوبوں کو پچاس پچاس فیصد شیئرینگ فارمولے کے تحت مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کارروائی ، جعلی اسٹڈی ویزے دینے والااشتہاری گرفتار
-
سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
-
سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتارکرلیا، 11 ،مسروقہ موٹرسائیکلیں برآمد
-
بڑی گاڑیوں میں اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کیا ہے، شرجیل میمن
-
سی ٹی سکین مشین کی خرابی سے متعلق خبریں من گھڑت ہیں، مریض بے بنیاد خبروں پر یقین نہ رکھیں،ایوب ٹیچنگ ہسپتال
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.