پی ڈی ایم کے ٹولے کی گھٹیا سیاست کی لٹیا ڈوب چکی ہے‘فردوس عاشق اعوان
استعفوں، لانگ مارچ کی گیڈر بھبکیوں کے بعد اب تحریک عدم اعتماد کا شوشہ چھوڑا گیا ،ان بزدل لوگوں میں عدم اعتماد کی بھی جرأت نہیں عوام ان ڈرامہ باز عناصر کی رگ رگ سے واقف، پی ڈی ایم پر عدم اعتماد کر چکے ہیں، عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی کو این آر نہیں ملے گا
ہفتہ 23 جنوری 2021 19:02
(جاری ہے)
ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے کسی کو این آر او نہیں ملے گا اور لوٹ مار کا حساب ہو کر رہے گا۔ کورونا کی دوسری لہر کے دوران بھی بدبودار بیانیہ پھیلانے والوں کی سیاست آخری ہچکیاں لے رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں حکومت نے کورونا کا پھیلائو روکنے کیلئے موثر اقدامات کئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کی767 نئے مریض رپورٹ ہوئے کورونا سی14 مریض انتقال کر گئے ہیں اور پنجاب میں اموات کی مجموعی تعداد 4537 ہو چکی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 18735افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے اور اب تک 2791548 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.