آپریشن ردالفساد، سکیورٹی فورسز نے دہشتگرد حسن عرف سجنا کو ہلاک کردیا
ہلاک دہشتگرد کا تعلق کالعدم حافظ گل بہادر گروپ سے تھا، حسن عرف سجنا گزشتہ روز 4 خواتین ورکرز کے قتل سمیت فورسز پر حملوں میں بھی ملوث تھا۔ آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ
منگل فروری
20:10

(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اظلاع پرآپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حافظ گل بہادر گروپ کا کمانڈرحسن عرف سجنا ہلاک ہوگیا۔
حسن عرف سجنا گزشتہ روز 4 خواتین ورکرز کے قتل میں ملوث تھا، دہشتگرد حسن عرف سجنا فورسز پر حملوں اور شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا، دہشتگرد حسن عرف سجنا اغواء ، بھتہ اور بارودی سرنگیں بنانے میں بھی مطلوب تھا۔ سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ہتھیار اور گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلم لیگ ن چھوٹی ریس کا نہیں بڑی ریس کا گھوڑا ہے، مریم نواز
-
سعودی عرب کے شہرالظہران میں زور دار دھماکوں کی آوازیں، کھڑکیاں لرز اُٹھیں
-
کراچی میں افسوسناک واقعہ، ٹریفک حادثات کے نتیجے میں باپ اور بیٹی سمیت 3 افراد جا ں بحق
-
وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے
-
ّبھارت میں رخصتی پر زیادہ رونے سے دلہن کی موت واقع ہوگئی ،شادی کی خوشیاں، سوگ میںتبدیل
-
زبردستی ووٹ لینے کا مطلب ہےعمران خان تم کوعلم ہوگیا تمہارا وقت آگیا ، مریم نواز
-
بی جے پی کے چھ کارکن بم بناتے ہوئے دھماکے میں زخمی
-
بڑی مچھلیوں کیخلاف میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا ، چیئرمین نیب
-
چیئرمین سینیٹ کا الیکشن ، چوہدری برادران نے یوسف رضا گیلانی کی حمایت سے معذرت کرلی
-
راولپنڈی ، کچہری کے قریب فائرنگ سے ایس ایچ او شہید
-
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آ گئی
-
حکومت نے غریب شہریوں کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی نوید سنادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.