پیپلز پارٹی نے ووٹ بیچنے کیلئے 8 کروڑ روپے کی پیش کش کی
تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عبدالسلام آفریدی پی پی کی جانب سے کی جانے والی پیش کش کے شواہد سامنے لے آئے
محمد علی منگل 2 مارچ 2021 23:20
(جاری ہے)
جبکہ لیک ہونے والی دوسری ویڈیو پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ کی ہے۔ ویڈیو میں علی حیدر گیلانی نے ٹیلی فون پر تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی سے وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کی بات کروائی۔ ناصر حسین شاہ تحریک انصاف کے سندھ کے ایک صوبائی پی ٹی آئی رکن سے بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ بھائیوں کے جتنے بھی کام ہیں سب میرے ذمے ہیں۔ ویڈیو میں تحریک انصاف کے رہنما ناصر شاہ سے کہتے ہیں کہ چاروں ارکان سولڈ ہیں، اور خاندانی لوگ ہیں۔ اس ویڈیو کے حوالے سے ناصر حسین شاہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ویڈیو میں سنائی دینے والی آواز ان کی نہیں ہے۔ جبکہ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اس حوالے سے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن چاہے تو ایک گھنٹے میں معلوم ہو سکتا ہے کہ آیا ویڈیو میں سنائی دینے والی آواز ناصر حسین شاہ کی ہے یا نہیں۔
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.