
سعودی عرب میں کرونا کیسز میں کمی، آج سے پابندیوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
سماجی تقریبات میں 20 سے زاید افراد کو اکٹھا کرنے پر پابندی برقرار رہے گی،وزارت داخلہ
ہفتہ 6 مارچ 2021 12:02

(جاری ہے)
تاہم شادی بیاہ ،مجمع اکٹھا کرنے، شادی ہالوں کے استعمال اور تفریحی مقاصد کے لیے کیمپ لگانے پر تا اطلاع ثانی پابندی برقرار رہے گی۔
سماجی تقریبات میں 20 سے زاید افراد کو اکٹھا کرنے پر پابندی برقرار رہے گی۔وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ جنازوں کی تدفین اور نماز جنازہ کے لیے تمام اوقات کو کھول دیا گیا ہے تاہم حکومت نے واضح کیا ہے کہ کرونا وبا کی روک تھام کیلیے وضع کردہ شرائط اور ضوابط کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔حکام کا کہنا تھا کہ پولیس کی ٹیمیں وبا کی روک تھام کے لیے وضع کردہ طریقہ کار کی پابندی کرانے کے لیے اپنا کام جاری رکھیں گی اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.