پیپلز پا ر ٹی کے کار کنا ن پی ڈی ایم کے لا نگ ما ر چ میں بھر پو ر شر کت کرینگے ‘جمیل منج

اپو زیشن کا لا نگ ما رچ کا میا ب ما ر چ ہو گا جس کے نتیجے میں مسلط کر دہ غیر منتخب حکمر انوں کو گھر جا نا ہو گا

منگل 16 مارچ 2021 21:35

را ئے ونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ پیپلز پا ر ٹی لا ہو ر کے کار کنا ن پی ڈی ایم کے لا نگ ما ر چ میں بھر پو ر شر کت کر یں گے اپو زیشن کا یہ لا نگ ما ر چ کا میا ب ما ر چ ہو گا جس کے نتیجے میں مسلط کر دہ غیر منتخب حکمر انوں کو گھر جا نا ہو گا ۔

(جاری ہے)

ا پنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم کے جیتے ہو ئے امید وار سید یو سف ر ضا گیلا نی کے سات ووٹ مستر د ہو نا ایک بڑاسوالیہ نشان ہے حکمر انوں کا صا دق سنجر انی کی جعلی جیت پر جشن منا نا ایک شر منا ک عمل ہے سینیٹ الیکشن میں ہما ر ے کنفر م ووٹوں کو مستر د کر دیاگیا جس کی ہم مذمت کر تے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیا ست اور سیا ستد انوں کو بد نا م کر نے کیلئے منفی ہتھکنڈے استعما ل کئے جا ر ہے ہیں 25جو لائی 2018ء کے فر اڈ انتخا با ت کے ذر یعے عمر ان خا ن حکومت کو مسلط کیا گیا میں عوامی مینڈ یٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی چور ی پکڑ ی گئی اوراب حکومت شر مند گی سے منہ چھپا تی پھر تی ہے اس حوالے سے ر یا ستی اداروں کی مد اخلت کی شکا یا ت پہلے بھی تھیں لیکن جو حا لا ت آج ہیں کبھی پہلے نہیں دیکھے گئے ۔