پنجاب اور وفاقی حکومت جہانگیر ترین کی جیب میں ، گرانے کیلئے جہاز گھمانے کی ضرورت نہیں پڑیگی
جہانگیر ترین نے ہم سے رابطہ کیا تو پارٹی پالیسی کے مطابق فیصلہ کریں گے ، جہانگیر ترین کے ساتھ جو اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کی تعداد ہے اس سے پنجاب حکومت ان کی دائیں اور وفاقی حکومت بائیں جیب میں ہے ، ، ن لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کی گفتگو
ساجد علی
جمعرات اپریل
13:55

(جاری ہے)
اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین جیل چلے جائیں گے مگر تحریک انصاف نہیں چھوڑیں گے ، وہ پنجاب میں یا وفاق میں کسی تحریک عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنیں گے ، جہانگیر ترین سے نہ کسی پارٹی نے رابطہ کیا اور نہ ہی وہ کس پارٹی میں جانے کے لیے تیار ہیں ، جہانگیر ترین عمران خان کے ساتھ ہیں ، اپنے کیس کا دفاع عدالت میں کریں گے ، وزیر اعظم عمران خان کو بہت جلد احساس ہو جائے گا کہ جہانگیر ترین کے ساتھ غلط ہوا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کے لئے جہانگیر ترین نے بہت اہم کردار کیا ، دونوں کا اس کے لئے آپس میں رابطہ تھا ، جہانگیر ترین اپنے گاؤں سے خصوصی طور پر اسلام آباد آئے اور ارکان اسمبلی کو عمران خان کو ووٹ دینے کے لیے قائل کیا ، وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد مخالف لابی حاوی ہو گئی اور وزیراعظم سے یہ کام کروا لیا ، چینی سٹاکسٹ کی جو لسٹ بنی اس میں جہانگیر ترین کے سوا شوگر ملز کا کوئی دوسرا مالک شامل نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان تمام اسٹیک ہولڈرز کی معاونت سے افغانستان سے ذمے دارانہ فوجی انخلا کی اصولی حمایت کرتا ہے.ترجمان دفترخارجہ
-
کورونا کی تیسری لہر:پاکستان کی قرضوں کی ادائیگی موخر کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے.آئی ایم ایف
-
وزیراعظم عمران خان سے ترک صدر کا فون پر رابطہ
-
پشاور کی سیشن عدالت کے حکم پر عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج
-
ملک میں پہلی مرتبہ کوئی ہندو خاتون ڈی ایس پی کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب
-
تحریک لبیک پاکستان کے اثاثے ضبط کرنے کے احکامات جاری
-
سی پیک کے تحت زیر تعمیر موٹروے کو 2 سال کی تاخیر کے بعد آپریشنل کرنے کی تیاریاں
-
فواد چودھری نے دوبارہ سے وزارت اطلاعات ونشریات کا عہدہ سنبھال
-
گورنر پنجاب نے بطور یونیورسٹیز چانسلر مختلف یونیورسٹیز میں تقر ریوں کی منظوری دیدی
-
وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
-
صوبائی حکومت وزیراعظم کے رحمت العالمین اسکالرشپ میں بھی اپنا بھر پور حصہ ڈالے گی،محمود خان
-
گور نر پنجاب نے بطور یونیورسٹیز چانسلر مختلف یونیورسٹیز میں تقر ریوں کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.