کامران اکمل کاعمر اکمل کو ٹی ٹونٹی ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ
اگر عمر اکمل جرمانہ ادا نہیں کرسکتے تو پی سی بی میرے پی ایس ایل ریٹینر میں سے کاٹ لے: وکٹ کیپر بلے باز
ذیشان مہتاب پیر 10 مئی 2021 15:50
(جاری ہے)
پی سی بی کو اعلی کارکردگی والے کیمپ میں عمر اکمل کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہئے جیسا کہ یہ دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ ہوتا ہے اور اسے ڈومیسٹک کرکٹ اور اگلی پی ایس ایل کی تیاری میں مدد کرنی چاہیئے، اگر عمر اکمل جرمانہ ادا نہیں کرسکتے تو میں نے پی سی بی سے کہا ہے کہ وہ میرے پی ایس ایل ریٹینر میں سے عمر اکمل کا جرمانہ کاٹ لے ۔
39 سالہ وکٹ کیپر بلے باز نے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک اور عماد وسیم کی پاکستان لائن اپ میں شمولیت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سلیکٹرز تجربات کرنے سے تھک چکے ہیں لیکن پھر بھی نہیں رک رہے ، پاکستان ٹیم کو ٹی 20 کرکٹ میں مڈل آرڈر میں شعیب ملک کے تجربے کی ضرورت ہے ،عماد وسیم آرام چاہتا تھا اور آپ نے اسے چھوڑ دیا ، آپ نے ایسا کیوں کیا؟ ۔پشاور زلمی کھلاڑی نے امید ظاہر کی کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن کے باقی چھ میچ جون 2021ء میں مکمل ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ بورڈ نے پچھلی بار بھی اچھے انتظامات کیے تھے لیکن انہیں اس میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ بحیثیت کھلاڑی ذمہ داری مجھ پر عائد ہوتی ہے اور اسی طرح دوسرے کرکٹرز کے ساتھ۔ ہمیں ایس او پیز پر عمل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ واقعی اہم ہے کہ پی ایس ایل جون میں ختم ہوجائے کیونکہ اس کے بعد ونڈو دستیاب نہیں ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.