کشمیر و فلسطین کی آزادی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں نامکمل ہیں
خدا کیلئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیں،چودھری سرور
سجاد قادر اتوار 16 مئی 2021 07:27
(جاری ہے)
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہاتھا کہ وزیر اعظم عمران خان کا کوئی سیاسی اور ذاتی ایجنڈہ نہیں وہ صرف اور صرف ملک وقوم کے مفادات کے تحفظ کے لیے کام کر رہے ہیں،اپوزیشن کے تمام تر منفی پراپیگنڈے کے باجوود پاکستان پہلے سے زیاد ہ مضبوط اور مستحکم ہے،اپوزیشن کے تمام عزائم 2023تک ناکام ہوتے رہیں گے اور ملک میں انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے۔
گور نر چوہدری محمدسرور نے اسرائیل کی دہشتگردی سے 150سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے خلاف اسلامی ممالک کی صرف مذمت سے کچھ نہیں ہوگا،بلکہ اب وقت آچکا ہے کہ تمام اسلامی ممالک متحد ہوکر اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف ددٹوک فیصلہ کن حکمت عملی بنائیں ورنہ ایسے مظالم میں مزید اضافہ ہوتا رہے گا،کوئی شک نہیں بے گناہ مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام سب سے بڑی دہشتگر دی ہے اورپاکستان اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گا۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.