
پولیس کا فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 20 سے 25 سال کے متعدد لڑکے لڑکیاں گرفتار
یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نشے میں دھت ہو کر ڈانس کر رہے تھے، پارٹی میں اہم شخصیت کا بیٹا بھی موجود تھا، پولیس کو دھمکیاں دیتا رہا
مقدس فاروق اعوان
پیر 17 مئی 2021
12:00

(جاری ہے)
گرفتار ہونے والوں میں ایک نوجوان اہم شخصیت کا بیٹا تھا جس نے گرفتاری کے وقت مزاحمت کی اور اپنے تعلقات استعمال کرتے ہوئے پولیس پارٹی کو معطل کرنے کی دھمکیاں بھی دیں۔، اتوار کی صبح گڈاپ پولیس نے گرفتار لڑکیوں سمیت 19 افراد کو عدالت میں پیش کیا تو تمام افراد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں رہا کردیا گیا۔
ایک پولیس افسر نے نام ظاہر نہ کرنے پر بتایا کہ پولیس نے فارم ہاوس کرائے پر دینے والے مالک اور منیجر کو گرفتار نہیں کیا بلکہ انھیں مبینہ طور پر بھاری رشوت لیکر رہا کردیا گرفتار افراد کا کہنا ہے اگر فارم ہاوس کا مالک اور منیجر فارم ہاوس کرائے پر دینے سے منع کردیتے اور اطلاع دیتے کہ حکومت سے جانب سے فارم ہاوس بند ہے تو وہ اسے بک نہیں کراتے ۔، واقعے کے وقت پکڑی گئیں لڑکیاں اور لڑکے نشے میں دھت اور ڈانس کررہے تھے پولیس افسر نے مزید بتایا لڑکیاں شراب کے ساتھ ساتھ آئس اور شیشہ پینے میں مشغول تھیں لڑکیوں کی عمریں 20 سے 25 سال کے درمیان ہیں اور رہا ہونے والے لڑکے یونیورسٹی اور کالجز کے اسٹوڈنٹ ہیں فام ہاوس پر بڑے بڑے اسپیکر ، ساونڈ سسٹم ، لگائے گئے تھے جبکہ باربی کیو کا بھی انتظام کیا ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شریف خاندان کے بھارت کے ساتھ تجارتی مراسم ہیں
-
مودی بھی اور پی ٹی آئی والے بھی دونوں چاہتے پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام معطل ہوجائے
-
3 سالوں میں پاکستان کے قرضوں میں 29 ہزار ارب روپے کا اضافہ
-
آسٹریلیا میں الیکشن، وزیر اعظم انتھونی البنیزی کامیاب
-
پوٹن کی طرف سے تین روزہ جنگ بندی ایک ’کھیل‘ ہے، زیلنسکی
-
تجارتی خسارے میں اربوں ڈالرز کا پریشان کن اضافہ
-
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یوتھ کی ناامیدی کو ختم کرنا ہے
-
آج تک جتنی بھی حکومتیں رہیں وہ کئی دہائیوں تک 34 ہزار گھر بھی نہیں بنا سکیں
-
اے ایف ڈی کو ’انتہاپسند‘ قرار کیوں دیا؟ امریکہ کی جرمنی پر تنقید
-
صحافیوں پرحملے عالمی جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں، مراد علی شاہ
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کایونانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا
-
شاہ محمود قریشی ودیگر کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت سانحہ 9 مئی کی11 مقدمات کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر 10 مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.