
بزدار حکومت بھی ٹیکس فری اور ریلیف پر مبنی بجٹ پیش کرے گی ‘ مسر ت جمشید چیمہ
کرپشن کا کاروبار بند ہونے سے بیروزگارہونیوالی اپوزیشن ہلڑ بازی بھی نہ کرے تو کیا کرے ‘ ترجمان پنجاب حکومت
اتوار 13 جون 2021 13:45

(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی اپنے ادوار میں ملک اور عوام کی بجائے اپنے اور حواریوں کی خوشحالی کا بجٹ پیش کرتے رہے ہیں اس لئے ہمارے پیش کئے گئے بجٹ کی ان سے قبولیت کاقطعاً سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ہم تو آج بھی کہتے ہیں آپ آئیں بیٹھیں اور بتائیں بجٹ میں کیا خرابی ہے لیکن اس کے پاس اس کا کوئی جواب نہیں ۔
پنجاب حکومت ٹیکس فری اور ریلیف پر مبنی بجٹ پیش کرکے وفاقی حکومت کی تقلید کرے گی اور ہمیں اپوزیشن کے بلا جواز احتجاج کی کوئی پرواہ نہیں ۔ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں جو رویہ اپنایا ہے اس کی پوری قوم نے مذمت کی ہے اور ہمیں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ان سے اسی رویے کی توقع ہے ۔اپوزیشن اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے عوام کے دلوں میں اپنے لئے ہمدردی پیدا نہیں کر سکتی بلکہ حقیقت میں آپ کا اصل چہرہ بے نقاب ہورہاہے ۔مزید قومی خبریں
-
قومی اسمبلی پاکستان کے سپیکر سردار ایاز صادق کا پنجاب اسمبلی کے سپیکرملک محمد احمد خان کے نام خط ،"کامن ویلتھ پارلیمنٹیرین آف دی ایئر" کے اعزاز سے نوازے جانے پر مبارکباد
-
گزشتہ 5 سال میں حکومت کے ذمہ ملکی قرضے میں 28 ہزار ارب روپے سے زائد اضافہ
-
نادرا کی نے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کردی
-
اگر کوئی آپریشن ہورہا ہو تو کوئی صوبہ یا شخص آپریشن نہیں روک سکتا، راناثنااللہ
-
یورپی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 17فیصد اضافہ
-
ہم ’’نان کسٹم پیڈ وزیراعلٰی‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں، اختیار ولی خان
-
ہر ایک کو احتجاج کا حق حاصل ،تحریک لبیک پاکستان کے قافلے پر وحشیانہ تشدد ناقابل قبول ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
-
میپکو کی 491 ہنرمند و غیر ہنرمند ملازمین کی بھرتی کی منظوری
-
نومئی واقعات، فلک جاوید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
-
راولپنڈی 12 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنیوالا دکاندار گرفتار
-
گورنرسند ھ کامران خان ٹیسوری کا پولیو مہم پر خصوصی پیغام
-
سی ای او کے الیکٹرک کی صوبائی محتسب کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.