
پی ٹی آئی رہنما صغیر چغتائی کی گاڑی کو حادثہ ، بیٹے نے والد کی موت کو سازش قرار دیا
احمد صغیر نے والد کی موت کو سیاسی قتل اور سازش قرار دیتے ہوئے آزاد کشمیر اور پاکستان کے اداروں سے تحقیقات کا مطالبہ کیا،صغیر چغتائی کی لاش کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
مقدس فاروق اعوان
پیر 14 جون 2021
12:26

(جاری ہے)
جب کہ صغیر چغتائی کے بیٹے احمد صغیر نے اس حادثے کو سیاسی قتل اور سازش قرار دیتے ہوئے آزاد کشمیر اور پاکستان کے اداروں سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ سابق ممبر قانون ساز اسمبلی اور تحریک انصاف کے ٹکٹ ہو لڈر حلقہ 5 پونچھ پاچھیوٹ صغیر چغتائی کی گاڑی مخالف سمت میں آنیوالی کار سے ٹکرانے کے بعد دریا ئے جہلم میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں صغیر چغتائی اپنے ڈرائیور اور پولیٹکل ایڈوائزر احتشام سعید سمیت جاں بحق ہوگئے ، پاکستان آرمی کے سپیشل دستے ،غوطہ خور ،ہیلی کاپٹر ز اور مقامی آبادی کے تعاون سے ڈوبنے والوں کی بازیابی کے لیے کو ششیں جاری ہیں ۔ عینی شاہدین کے مطابق دونوں گا ڑیاں دریا میں جا گریں اس حا دثے کی اطلاع ملتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد وہاں پہنچ گئی اور ڈوبنے والوں کی تلاش شروع کر دی فوری طور پر ایک شخص کی لاش جھا ڑیوں سے ملی جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ سامنے سے آ نے والی گا ڑی کلٹس گا ڑی پر سوار تھا صغیر چغتائی انکے ڈرائیور اور ساتھی کی تلاش جاری ہے جبکہ دوسری گا ڑی پر سوار صغیر چغتائی کا فوٹو گرافر اور سٹاف اہلکار کی گاڑی حا دثہ میں محفوظ رہی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے عمران خان سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
افغان سرحد کے پاس خود کش حملہ، سات پاکستانی فوجی ہلاک
-
افغانستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی عدم شرکت
-
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے علامہ شاہ اویس نورانی کی ملاقات، مذہبی ہم آہنگی، رواداری، بھائی چارے اور قومی اتحاد کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا میر علی میں خوارجیوں کا حملہ ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
مریم نوازسے کابینہ میں شامل نئے وزراء رانا محمد اقبال ، منشاء اللہ بٹ کی ملاقات
-
قتل جاری رکھا تو حماس کے ارکان کو ختم کردینگے ، ٹرمپ کی دھمکی
-
غزہ کی پٹی میں وبائی امراض قابو سے باہرہوگئے، عالمی ادارہ صحت
-
ٹرمپ اور پوٹن میں جلد ہی بالمصافحہ بات چیت متوقع
-
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فلک جاوید کی ضمانت منظوری کا تحریری فیصلہ جاری
-
مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت کا بیٹا ہرنائی سے بازیاب
-
دہشت گرد مذاکرات کرنا نہیں چاہتے،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.