حکومت کاعوام دشمن بجٹ عوام کے لئے وبال جان بنے گا ‘رابعہ فاروقی
تبدیلی سرکار کی کارکردگی مہنگائی میں اضافہ اور بیروزگاری بڑھانے کے سوا کچھ نہیں ‘رکن اسمبلی
پیر 14 جون 2021 16:05
(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بجٹ میں الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے عام آدمی کے لئے اس میں کچھ نہیں بجٹ میں سرمایہ داروں کو ریلیف دیا گیا ہے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے اپنے ادوار میں جو عوام کو ریلیف دیا وہ سنہری حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے لیکن ترقی دشمن اور مخالفین میاں نوازشریف کو ملک وقوم کی خدمت کرنے پر انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ بلند و بانگ دعوے کرنیوالی تحریک انصاف حکومت ہر شعبہ میں ناکام ہوچکی۔ تبدیلی سرکار کی کارکردگی مہنگائی میں اضافہ اور بیروزگاری بڑھانے کے سوا کچھ نہیں کروڑوں غریب پاکستانیوں کے لئے سب سے خوفناک مہنگائی ہے جو پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا کا ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پرخراجِ تحسین
-
جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے دور میں بھی استاد کا کردار اہم ہے،گورنرخیبرپختونخوا
-
مختلف واقعات اورٹریفک حادثے میںچار افراد جاں بحق
-
خاوند کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق
-
جعلی میڈیکل بلنگ سروس کی آڑ میں غیرقانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی، 38 افراد گرفتار
-
کوڑا ٹیکس وصولی یقینی بنانے کیلئے نئی شرائط عائد کر دی گئیں
-
جرمنی میں رومی دور کا بڑا خزانہ دریافت، 934 چاندی کے سکے برآمد
-
ایران نے اسرائیل جانیوالے اماراتی طیارے کے واقعے پر اپنے خلاف لگنے والے الزامات مسترد کردئیے
-
اختیار ولی نے سہیل آفریدی پر دہشت گردی میں سہولت کاری الزام لگادیا
-
حکومت مذاکرات کی ناکامی کی ذمہ داری اپوزیشن پر عائد نہ کرے، تحریک انصاف
-
محسن نقوی کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، صوبے کو دہشتگردی سے بچانے کیلئے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
-
وزیر اعظم نے اگلے ہفتے سعودی عرب جانے کی ذمہ داری سونپی ہے‘ وفاقی وزیر پیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.