سعودی عرب جانے والے 18سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکیسن لگانے کا فیصلہ
سعودی عرب مزدوری کے لیے جانے والے اپنی دستیاویزات دکھا کر ایسٹرا زینیکا ویکیسن لگوا سکتے ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان
مقدس فاروق اعوان
منگل 15 جون 2021
11:02
(جاری ہے)
ڈبلیو ایچ او کی منظور شدہ ویکسین کے حوالے سے سعودیہ سے گفتگو جاری ہے۔
سائنوویک اور سائنو فام سعودی کی منظورہ شدہ ویکسین فہرست میں شامل نہیں۔قبل ازیں بتایا گیا کہ جو پاکستانی سعودی عرب جانے کے منتظر ہیں، انہیں بتایا گیا کہ مملکت آنے والے افراد کے لیے کورونا سے بچاؤ کی خاطر چار قسم کی ویکسینز کی منظوری دی گئی ہے جبکہ سعودی شہریوں اور مملکت میں رہنے والے غیر ملکیوں کو دو طرح کی ویکسین لگائی جارہی ہے۔ اُردو نیوز کے مطابق سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے جاری کی گئی وضاحت کے حوالے سے کہا ہے کہ مملکت کے تمام ویکسینیشن سینٹرز میں شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو ’فائزر بائیونٹیک ‘ اور ’اسٹرا زینیکا‘ ویکسین لگائی جارہی ہے۔ فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے مذکورہ وضاحت ایک شخص کی جانب سے سوال پرکی جس میں دریافت کیا گیاتھا کہ ’کیا سعودی عرب میں ’سائینوفارم‘ ویکسین کی منظوری کی کوئی اطلاع ہے‘۔ سوال کا جواب دیتے ہوئے سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ’تاحال مملکت آنے والوں کے لیے چار ویکسین کی منظوری دی گئی ہے جن میں فائزر، اسٹرا زائینکا‘ ’موڈرنا‘ اور جانسن اینڈ جانسن شامل ہیں جبکہ شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کے لیے ویکسینیشن سینٹرز میں ’فائرز ‘ اور ’اسٹرا زینیکا‘ ویکسین لگائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں معاون سیکریٹری صحت ڈاکٹر عبداللہ العسیری نے کہا ہے کہ ’کورونا ویکسین کی دوسری خوراک سفر کے لیے ضروری نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.