افغانستان سے دہشت گردوں کی پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، 2 جوان شہید ہوگئے
بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے افغانستان سے شمالی وزیرستان کے ضلع دواتوئی میں فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ آئی ایس پی آر
ساجد علی بدھ 30 جون 2021 14:44
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے افغانستان سے شمالی وزیرستان کے ضلع دواتوئی میں پاکستان کی فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی، جس کا پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا تاہم اس دوران ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی جوان شہید ہوگئے ، جن میں 43 ساہ حوالدار سلیم اور 35 سالہ لانس نائک پرویز شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لئے افغان سرزمین کے مستقل استعمال کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان مستقل طور پر افغانستان سے مطالبہ کرتا رہا ہے کہ وہ اپنی طرف سے موثر بارڈر کنٹرول کو یقینی بنائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ اور خطرات کے باعث امدادی ادارے خوراک تقسیم کرنے میں ناکام
-
جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
ملک میں قیامت خیز گرمی کی لہر کے دوران لوڈشیڈنگ کا جن بھی بے قابو ہو گیا
-
برطانیہ میں ’ترسیل انصاف میں بدترین غلطیوں میں سے ایک‘ پر معذرت
-
پشاورہائی کورٹ :علی امین گنڈا پور کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے حکم امتناع میں توسیع
-
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
-
کرغیزستان: واپسی کے منتظر طلبہ کی طویل قطاریں
-
افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
-
جیل میں قید کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی حالت بگڑ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد دو دنوں میں 2200 روپے کی کمی ہوگئی
-
انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث سکیورٹی اہلکار امن مشن پر؟
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.