افغان مہاجرین کی واپسی کے دوران دہشتگردوں کے پاکستان میں داخل ہونے کا خدشہ
افغان مہاجرین کی اپنے ملک باعزت واپسی کا وقت آگیا، مہاجرین کی واپسی کے دوران دہشت گردوں کے پاکستان میں داخل ہونے کا شبہ ہے، افغانستان سے محلقہ بارڈر پر باڑ لگادی، مزید اقدامات بھی کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
ساجد علی
پیر 5 جولائی 2021
15:29
(جاری ہے)
قبل ازیں پارلیمانی کمیٹی کی ان کیمرا بریفنگ میں بتایا گیا کہ طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں، افغانستان کے متعدد اضلاع میں خانہ جنگی جاری ہے، افغان حکومت اور طالبان کی لڑائی سے بحرانی کیفیت پیدا ہونے کا خدشہ ہے، بڑی تعداد میں افغان مہاجرین پڑوسی ممالک کا رخ کرسکتے ہیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پارلیمانی کمیٹی کو سکیورٹی ، خارجی وداخلی صورتحال پر جامع بریفنگ دی، ڈی جی آئی ایس آئی نے پارلیمانی رہنماؤں کو افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں، افغانستان کے متعدد اضلاع میں خانہ جنگی جاری ہے، افغان حکومت اور طالبان کی لڑائی سے بحرانی کیفیت پیدا ہونے کا خدشہ ہے ، بڑی تعداد میں افغان مہاجرین پڑوسی ممالک کا رخ کرسکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
اٹلی نے شینجن معاہدے کے تحت اسپین کی آزادانہ نقل وحرکت کی سہولت معطل کردی
-
عوام کے ٹیکس پر چلنے والے ادارے کہتے ہیں کہ ہم ریاست ہیں، علیمہ خان
-
کرکٹ شائقین مطمئن نہیں، پی سی بی میں بھی انقلاب لائیں، خواجہ آصف کا محسن نقوی کو مشورہ
-
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
’بظاہر پنجاب کی ناک کو موڑنا سب سے آسان لگ رہا ہے‘
-
چین میں ریچھ کی ملازمت کا اشتہار لوگوں کی توجہ کا مرکز‘سالانہ تنخواہ ایک لاکھ یوآن
-
امریکی خاتون نے جسم پر شارک مچھلی کے 106 ٹیٹوز بنوا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
-
سعودی عرب میں غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن
-
نون لیگی راہنما اور وفاقی وزیر امیر مقام کی راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے لوگوں کو مذاکرات کی پیشکش
-
ٹرمپ نے ایران پر مجوزہ حملے روک دیے
-
ریت کا ٹھیکہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل کی وجہ بنا
-
’جب گرم ہوا کا جھونکا چلتا ہے تو طاہراشرفی اور اس کی جماعت نظر آتی ہے، کوئی اور نظر نہیں آتا‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.