
ڈاکٹر عبدالوہاب ڈوگر کی سربراہی میں پاکستان کا پہلا کامیاب ABO-INCOMPATIBLE لیور ٹرانسپلانٹ کرکے گمبٹ لیور ٹرانسپلانٹ ٹیم نے ملکی تاریخ رقم کردی
ہفتہ 17 جولائی 2021 20:12

(جاری ہے)
اس کے لیے گمبٹ لیور ٹرانسپلانٹ ٹیم نے گمبٹ بون میرو ٹرانسپلانٹ ٹیم بالخصوص ڈاکٹر شہزاد سرور٬ ڈاکٹر فرحان٬ ڈاکٹر ندیم اور ڈاکٹر روزینہ کےساتھ کٸ ہفتے تیاری کی اور پھر یہ کامیاب آپریشن کیا گیا۔
اینیستھیسیزیا سے ڈاکٹر امیر حمزا٬ ڈاکٹر اسد٬ سرجری سے ڈاکٹر حسنین ٬ ڈاکٹر شمس بلوچ اور ٹرانسپلانٹ ہیپاٹولوجی سے ڈاکٹرمحمد آصف بیگ ٬ اردو پواٸنٹ کے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر محمد عفان قیصر اور ڈاکٹر عصمت اسی لیور ٹرانسپلانٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔ Bone Marrow Transplant ٹیم کے ساتھ مل کر ایک ملٹی ڈسپلنری ٹیم اپروچ کے ذریعے یہ لیور ٹرانسپلانٹ مکمل تیاری کے بعد کیا گیا۔یہ اپنی نوعیت کا ملکی تاریخ کا پہلا لیور ٹرانسپلانٹ ہے۔مزید اہم خبریں
-
"میرے گھر میں مجھے سارے گُڑیا کہہ کر بلاتے ہیں، میں بھی گُڑیا ہوں"
-
ملک میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا
-
وفاقی وزیرمصدق ملک کے الفاظ ہیں کہ چند ہاؤسنگ سوسائٹیز کو بچانے کیلئے لاکھوں لوگوں کو ڈبو دیا
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر نومبر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے
-
دریائے راوی کے اندر غیر قانونی طور پر 12 ہزار کنالز پر ہاوسنگ سوسائٹی تعمیر کرنے والا مالک گرفتار
-
خواجہ آصف کو نشان امتیاز دیں یا نشان جرات مجھے کوئی اعتراض نہیں
-
ایک ساتھ 3 تعطیلات کا اعلان
-
خیبرپختونخواہ کو دہشتگردی، منشیات کی اسمگلنگ اور موسمیاتی تبدیلی کے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے
-
ملک میں سونے کی قیمت بڑھ کر3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
عید میلاد النبیﷺ کی آمد، رمضان المبارک اور عید الفطر کی ممکنہ تاریخوں کی بھی پیشن گوئی کر دی گئی
-
وفاقی وزیرریلوے حنیف عباسی 3 روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعلی سندھ سے وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.