
امریکی خفیہ ایجنسی کے متعدد اہلکار اور اہل خانہ’ ’ہوانا سنڈروم‘‘نامی بیماری کا شکار
200 امریکی حکومتی عہدیدار اس بیماری کا شکار ہوئے ہیں ‘100 کے قریب سی آئی اے افسر اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں
جمعہ 23 جولائی 2021 12:20

(جاری ہے)
ہوانا سنڈروم کی علامات میں میگرین، سر میں چکر، متلی اور یادداشت کھونے کی علامات شامل ہیں۔
اس سے قبل سنہ 2016 میں کیوبا میں امریکی سفارتخانے کے اہلکاروں نے ہوانا سنڈروم کی شکایت کی تھی۔ہوانا سنڈروم سے متاثرہ سی آئی اے اہلکاروں کے لیے والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سنٹر میں داخلے کے لیے انتظار کی مدت آٹھ ہفتوں سے دو ہفتے کر دی گئی ہے۔ولیم برنز کے مطابق امریکی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کے پینل نے دسمبر میں ہوانا سنڈروم کی ممکنہ وجوہات کے حوالے سے کہا تھا کہ ’ڈائریکٹڈ اینرجی‘ کی شعاعیں وجہ ہو سکتی ہیں۔سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے کہا کہ اس بات کا بہت زیادہ امکان ہے کہ ہوانا سنڈروم جان بوجھ کر بنایا گیا ہو۔ ولیم برنز نے کہا کہ روس بھی اس کا ذمہ دار ہو سکتا ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ مزید تحقیقات ہونے تک حتمی نتائج تک پہچننا قبل از وقت ہوگا۔روس نے ہوانا سنڈروم میں ملوث ہونے سے انکار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
-
روس میں 30 سالوں کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ
-
فلسطینی کارکن محمود خلیل کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف 2 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
-
بھارت میں مودی حکومت کے خلاف ملک گیر ہڑتال، ایک دن میں معیشت کو 15 ہزار کروڑ کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.