
آرمی چیف کا پیپلز پارٹی کے چئیرمین سے ٹیلی فونک رابطہ
جنرل قمر باجوہ کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو صاحبزادے کے ولیمہ میں شرکت کی دعوت
محمد علی
جمعہ 23 جولائی 2021
22:16

(جاری ہے)
یہاں واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ 2 بیٹوں کے والد ہیں، ان کے ایک بیٹے کی شادی 2018 میں ہو چکی، جبکہ اب ان کے چھوٹے بیٹے بھی نئی زندگی کے آغاز کیلئے تیار ہیں۔ کچھ عرصہ قبل قومی سلامتی کے اجلاس کے دوران غیر رسمی گفتگو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیاسی رہنماوں کو بتایا تھا کہ انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے کا رشتہ ایک پختون گھرانے میں کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے بلاول بھٹو کے علاوہ دیگر سیاسی رہنماوں کو بھی اپنے چھوٹے بیٹے کی دعوت ولیمہ کیلئے مدعو کیا ہے۔ جنرل قمر باجوہ کے بڑے بیٹے کی شادی کی تقریب میں بھی ملک کی نامور سیاسی قیادت نے شرکت کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.