شاہد آفریدی کا انڈین مداح کو فٹنس کیلئے بکرے کا گوشت کھانے کا مشورہ
آپ صحت کے معاملے میں اتنے چھوٹے ہیں اور خود کوبڑا فین کہہ رہے ہیں،شاہد آفریدی کا اپنے فینز سے مکالمہ
سجاد قادر
ہفتہ 24 جولائی 2021
08:08
(جاری ہے)
ہمیں ان کا احساس کرنا چاہیے۔راجھستان سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے شاہد آفریدی سے کہا کہ وہ ان کا بہت بڑا فین ہے، اس پر مذاق کرتے ہوئے لیجنڈ کھلاڑی کا کہنا تھا کہ آپ صحت کے معاملے میں اتنے چھوٹے ہیں بڑا فین کہہ رہے ہیں۔
شاہد آفریدی اسے بھی عید مبارک کہتے ہیں لیکن لڑکا انگریزی میں‘’سیم ٹو یو”کہتا ہے تو آفریدی پہلے اس کو جواب دیتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ ہاں ہاں، انگریز کے بچے۔اس موقع پر ایک کشمیری نوجوان سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب وہ کے پی ایل شروع کریں گے تو کشمیر جائیں گے۔یاد رہے کہ شاہد آفریدی سوشل میڈیا پر اپنے فینز کے ساتھ اکثر گفتگو کرتے رہتے ہیں اور بعض اوقات ان کی اس چٹ چیٹ میں بڑی دلچسپ باتیں منظر عام پر آ جاتی ہیں۔کرکٹ کے حوالے سے شائقین کو بھی وہ جواب دیتے ہیں اور اس کے علاوہ اپنے چاہنے والوں کو قیمتی مشوروں سے بھی نوازتے نظرا ٓتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران پانچ خوارج ہلاک
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ہم نے گزشتہ رات کی جارحیت ناکام بنائی، دشمن پسپا ہوا، اسماعیل بقائی
-
راولپنڈی میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
ایران آنے جانے والے جہازوں کی امریکا کی ناکہ بندی پر مکمل عملدرآمد جاری ہے
-
ّپاسپورٹ سسٹم کی مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ: نادرا کے تعاون سے نئی جامع ایس او پیز تیار
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالرز قرض کی منظوری دے دی
-
ایران اب بھی امریکا کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے اور جواب دینے پر غور جاری ہے
-
عمران خان دور کا منصوبہ ملک میں 12 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لانے میں کامیاب
-
ایران کی طرف سے آج ہمیں جواب موصول ہوجانا چاہئے، امید ہے سنجیدہ تجاویز سامنے آئیں گی
-
2022 کے بعد سے پاکستان مسلسل تنزلی کا شکار ہے، جی ڈی پی گروتھ3 فیصد تک محدود ہوچکی ہے
-
موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کے باعث 45 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے ، سہیل آفریدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.