سابق صدر آصف علی زرداری کی ملک و ملت کیلئے آئینی قومی سیاسی یادگار خدمات ہیں ،نیر بخاری
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ملکی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے ،آصف علی زرداری نے سیاسی مخالفت کو دشمنی میں "تبدیلی"کی بجائے درگزر اور معافی کو فروغ دیا آئین پاکستان میں آئین شکن کی آمرانہ پیوندکاریوں کا خاتمہ جمہوریت کی فتح ہے ملک کی سیاست اور ریجنل سیاست کو زرداری بہت اچھے طریقے سے سمجھتے ہیں،پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل کا آصف علی زرداری کی 66 ویں سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب
پیر 26 جولائی 2021 23:13
(جاری ہے)
تقریب میں انچارج سینٹرل سیکرٹریٹ عامر فدا پراچہ ابرار رضوی راجہ نورالہی راجہ شکیل راجہ امجد ایڈوکیٹ راولپنڈی اسلام آباد کے عہدیداران اور ملحقہ تنظیموں کے عہدیداران اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی نیر بخاری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران کارکنوں اور حامیوں کو سابق صدر مملکت پیپلز پارٹی کے قائد آصف زرداری کی سالگرہ مبارک ہو نیر بخاری نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں ازاد کشمیر کے الیکشن جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں حکومت دھونس دھاندلی نہ کرتی تو زیادہ نشستیں حاصل کرتے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور ازاد کشمیر کی قیادت کو مبارکباد دیتے ہیں نیر بخاری نے مزید کہا کہ حکمران بہت جلد اپنے انجام کو ہپنچنے والے ہیں نیر بخاری نے مزید کہا کہ یو ٹرن منافق لیتے ہیں سیاست میں یوٹرن نہیں ہوتا انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو الیکشن کمیشن نے بے دخل کیا اور وزیراعظم ساتھ لے کر گھومتے رہے نیر بخآری وزیر داخلہ خوش فہمی کا شکار ہے وہ ہمیشہ پرائی سیاست کرتا ہے ۔
وزیر داخلہ میں بے وفائی ہی بے وفائی ہے ان کی جماعت میں اتنی ہمت ہے تو سامنے آئے نیر بخاری نے مزید کہا کہ تحریک انصاف دھونس دھاندلی سے آزاد کشمیر کے انتخابات میں کامیاب ہوئی ہم اپوزیشن کی جماعت ہیں اور اپوزیشن میں رہے گے نیر بخاری نے کہا آزاد جموں کشمیر میں بھی پیپلزپارٹی اپوزیشن میں بیٹھے گی ایک سوال کے جواب میں واضح کیا کہ دھاندلی زدہ حکومت تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔مزید اہم خبریں
-
صدر مملکت نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوارمیں سالانہ بنیادوں پر7 سے 8 فیصدتک نموحاصل کرنے کی صلاحیت رکھتاہے، عالمی بینک
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ
-
بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے او آئی سی کے مشترکہ اقدام کی ناگزیر ضرورت ہے، وزیرخارجہ
-
صدرآصف علی زرداری کی چاند کے لئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
ڈیل جیل سے بچنے کیلئے کی جاتی ہے،18ماہ سے کہہ رہاہوں بات چیت کیلئے تیارہوں،عمران خان
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.