
آزاد کشمیر میں شکست،مریم نواز اور شہباز شریف آمنے سامنے
مریم نواز کے بیانیہ کے ساتھ اگلی بار پنجاب میں بھی ووٹ نہیں ملیں گے،شہباز شریف
سجاد قادر
جمعرات 29 جولائی 2021
07:17

(جاری ہے)
دوسری جانب یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ آزاد کشمیر میں شکست سے دو چار ہونے کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں پھوٹ بھی پڑ سکتی ہے کیونکہ آزاد کشمیر الیکشن میں پارٹی کو کامیاب کروانے کے لئے تمام تر ذمہ داری مریم نواز پر تھی جبکہ مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف الیکشن کے دوران بالکل خاموش تھے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن میں شکست کے بعد اب مریم نواز کو منظر عام سے ہٹانے اور پارٹی کی بھاگ دوڑ مکمل طور پر میاں شہباز شریف کے ہاتھ میں آگئی ہے۔شہباز شریف گروپ نے کشمیر الیکشن شکست کی زمہ داری مریم نواز پر ڈال دی،مریم نواز نے صرف جلسے کئے، انتخابی مہم منظم طریقے سے نہیں چلائی، مزاحمتی بیانیہ ناکامی کی بڑی وجہ بنا۔شہباز شریف نے ایک بھی جلسہ نہیں کیا، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ مریم نے آزاد کشمیر کی ہر گلی میں پہنچایا،مریم نواز گروپ کا الزام۔ ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات میں شکست پر ن لیگ میں تقسیم واضح ہوگئی۔ قیادت نے ایک دوسرے پر شکست کی زمہ داری ڈالنا شروع کردی۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.