
وزیراعلیٰ بلوچستان سے وومن ٹی 20 کرکٹ لیگ کی کوریج کیلئے لاہور سے آئے ہوئے اسپورٹس جرنلسٹس کی ملاقات
جمعرات 29 جولائی 2021 23:08

(جاری ہے)
جس میں پاکستان کی ٹاپ لیول کی خواتین کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ مقامی خواتین کرکٹرز بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔
صحافیوں کی جانب سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ یہ ایونٹ پی سی بی کو کروانا چاہیے تھا۔اتنے بڑے ایونٹ میں پی سی بی کی عدم دلچسپی پر افسوس ہے اور چیئرمین پی سی بی اور دیگر حکام کو وومن ٹی 20 کرکٹ لیگ میں آنا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ سلیکٹرز کو وومن کرکٹ لیگ کو دیکھنا چاہیے۔ اس ایونٹ سے بہترین کھلاڑیوں کی سلیکشن کی جا سکتی ہے۔ماضی میں پی سی بی زیادہ فعال تھی وہ اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرے اور چیئرمین پی سی بی سنجیدگی سے سوچیں۔ وزیراعلی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کو ہمیشہ سپورٹ کیا ہے، یہاں کرکٹ کے فروغ کیلئے ان سے بات کریں گے۔ملک کے ہر کونے میں ٹیلنٹ موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور حکومت بلوچستان کے مابین ایم او یو پر دستخط کیے ہیں، جس سے اسپورٹس کو فروغ ملے گا۔ اسپورٹس پر انویسٹمنٹ بلوچستان اور پاکستان کے لیے کر رہے ہیں۔ وزیراعلی نے کہا کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے جا رہے ہیں۔ حکومت 33 اضلاع میں اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کر رہی ہے۔ہر ٹاؤن کے اندر فٹسال گراؤنڈ تعمیر کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گوادر اسٹیڈیم کو اپنے فنڈز سے بین الاقوامی سطح کا بنائیں گے۔اس موقع پر وزیراعلی سے صحافیوں نے مختلف سوالات بھی کیےمزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.