
وزیراعظم کا ملک بھر میں دبئی اور نیویارک کی طرز کی اونچی عمارتیں بنانے کا فیصلہ
اب شہر مزید پھیلیں گے نہیں، بلکہ اوپر جائیںگے،اسلام آباد کا ماسٹر پلان تباہ کر دیا گیا، ورنہ آج یہاں اونچی عمارتیں دکھائی دیتیں، وزیراعظم عمران خان
دانش احمد انصاری
اتوار 1 اگست 2021
18:39

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی میں بنڈل آئی لینڈ کا سوچا ہوا تھا لیکن سندھ حکومت بنانے نہیں دے رہیوزیراعظم نے خدشہ ظاہر کیا کہ کراچی کی طرح لاہور میں بھی ٹینکر مافیا آ جائے گا کیوں کہ لاہور کا انی نیچے جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ لاک ڈاوَن ٹھیک فیصلہ ہے کیوں کہ لاک ڈاوَن سے کورونا کیسز کے پھیلاوَمیں کمی آتی ہے لیکن اگر لاک ڈاوَن ہوتو دیہاڑی داراور مزدور طبقہ کہاں جائے گا؟ سندھ حکومت سے کہیں گے کہ لاک ڈاوَن کے باعث لوگ بھوکے ہوں گے ، ہم نےکسی صورت لاک ڈاوَن کرکے اپنی معیشت کو تباہ نہیں کرنا ، اللہ تعالیٰ کا شکر ہےکہ ہماری معیشت اوپر جارہی ہے ، لاک ڈاوَن لگانا ہے تو ہمیں دوسری طرف بھی دیکھنا ہے ، لاک ڈاوَن میں دیہاڑی دار اور مزدور طبقہ کیسے گزارا کرے گا۔ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ قانون توڑنے والے سربراہ صحافیوں سے ڈرتے ہیں، اگر میں نے لندن میں فلیٹ بنائیں ہوں تو سارا وقت آزاد میڈیا سے ڈروں گا ، میڈیا سے تب اختلاف ہوتا ہے جب غلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں ، اگر میں نے لندن میں فلیٹ بنائے ہوں تو سارا وقت آزاد میڈیا سے ڈروں گا ، آزادی رائے ملک کے لیے بہت بڑی نعمت ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کے ساتھ براہ راست گفتگو کے دوران سینئر صحافی حبیب اکرم نے چیک کرنے کیلئے فون کال ملادی ، سینئر صحافی حبیب اکرم نے بتایا ہے کہ میں نے تو آزمانے کیلئے کال کی کیوں کہ میں دیکھا چاہتا تھا کہ واقعی براہ راست کال ملتی ہے یا نہیں ، جاننا چاہتا تھا کیا واقعی وزیراعظم براہ راست فون کالز لے رہے ہیں کہیں یہ کالز سینیٹر فیصل جاوید خان تو نہیں کرارہے لیکن یہ تو واقعی براہ راست کالز ہورہی ہیں ، اب مجھے یقین ہوگیا کہ وزیراعظم عمران خان واقعی براہ راست فون کالز کے جواب دے رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
موجودہ سیلابی صورتحال میں ہمارے "بلین ٹری منصوبے" کی اہمیت و ضرورت کا ایک مرتبہ پھر بھرپور اندازہ ہو رہا ہے
-
عاصم لاء کے تحت موجودہ نظام میں اخلاقیات کی پستی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے
-
فحاشی پھیلانے کے الزام میں پشاور میں خاتون ٹک ٹاکر گرفتار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو ٹیلی فون
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے بیرونی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 190 ارب روپے جمع کرلئے
-
امیر جماعت اسلامی کا اسرائیل کی دوحہ میں دہشتگردی کیخلاف کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
-
4500 میگاواٹ کے دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر کیلئے آئندہ سال آرسی سی ورکس شروع ہوجائیں گے
-
یاماہا موٹرز پاکستان کا ملک میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کرنے کا اعلان
-
اسرائیل کا دوحہ میں جارحانہ اقدام بلاجواز اور قطر کی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے
-
وزیر اعظم کی دوحہ پر حملے کی مذمت
-
پیرس میں مساجد کے باہر سؤروں کے نو سر پھینک دیے گئے
-
پاکستان اپنے کئی ملین شہریوں کی جاسوسی کر رہا ہے، ایمنسٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.