پاکستان نے بھارت پر عائد سفری پابندی اٹھا لی
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارت سمیت 11 ممالک کو کیٹیگری سی سے نکال دیا، ان ممالک سے صرف پاکستانی شہریوں کو واپسی کی اجازت ہوگی
محمد علی
جمعہ 13 اگست 2021
22:42
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ جن ممالک کو سی کیٹیگری سے نکالا گیا ہے، ان ممالک میں موجود صرف پاکستانی شہریوں کو پاکستان واپسی کی اجازت دی گئی ہے۔
یہاں یہ وضاحت بھی کی گئی ہے کہ کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کے بنا بیرون ملک سے آنے والے کسی شخص کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ملے گی۔ اس کے علاوہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے بھی نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن میں اندرون ملک فضائی سفر کیلئے 10ستمبر سے مکمل ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی، اٹھارہ سال سے زائد عمر افراد مکمل ویکسی نیشن پر ہی اندرون ملک سفر کرسکیں گے۔ایک ڈوز لگوانے والے پاکستانی مسافروں کی رعایت دس ستمبر سے ختم کردی جائے گی۔ سی اے اے نے جاری کردہ سرکلر میں ہدایت کی ہے کہ متعلقہ حکام تمام ایئرلائنز سے پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ۔ایران جنگ کے دوران خطرہ مول لے کر آبنائے ہرمز سے کون گزر رہا ہے؟
-
اٹلی نے شینجن معاہدے کے تحت اسپین کی آزادانہ نقل وحرکت کی سہولت معطل کردی
-
عوام کے ٹیکس پر چلنے والے ادارے کہتے ہیں کہ ہم ریاست ہیں، علیمہ خان
-
کرکٹ شائقین مطمئن نہیں، پی سی بی میں بھی انقلاب لائیں، خواجہ آصف کا محسن نقوی کو مشورہ
-
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
’بظاہر پنجاب کی ناک کو موڑنا سب سے آسان لگ رہا ہے‘
-
چین میں ریچھ کی ملازمت کا اشتہار لوگوں کی توجہ کا مرکز‘سالانہ تنخواہ ایک لاکھ یوآن
-
امریکی خاتون نے جسم پر شارک مچھلی کے 106 ٹیٹوز بنوا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
-
سعودی عرب میں غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن
-
نون لیگی راہنما اور وفاقی وزیر امیر مقام کی راولاکوٹ میں دھرنے پر بیٹھے لوگوں کو مذاکرات کی پیشکش
-
ٹرمپ نے ایران پر مجوزہ حملے روک دیے
-
ریت کا ٹھیکہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل کی وجہ بنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.