آنیوالا وقت پیپلز پارٹی کا ہوگا، عوام خوشحال ہوگی: بلاول بھٹو
سلکیٹڈ وزیراعظم نے 20 ہزار خاندانوں سے روٹی کپڑا مکان چھینا ، ملک کو بحران سے ہماری پارٹی اور ہمارا منشور نکال سکتا ہے ،چیرمین پیپلزپارٹی
اتوار 5 ستمبر 2021 00:15
(جاری ہے)
لیہ آمد پر بہادر خان سیہڑ پاکستان پیپلزپارٹی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔ بہادر سیہٹر ق لیگ سے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔
اس دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ سلکیٹڈ وزیراعظم نے 20 ہزار خاندانوں سے روٹی کپڑا مکان چھینا مگر آنیوالے وقت پیپلز پارٹی کا ہوگا عوام خوشحال ہوگی، ملک کو بحران سے ہماری پارٹی اور ہمارا منشور نکال سکتا ہے، ہمارے نوجوان اس مشن کو آگے لیکر جائیں گے۔ آنے والا وقت آپکا ہے اور آپکی حکومت ہوگی۔دوسری طرف بلاول بھٹو زرداری پی پی پی کے سابق ضلعی سینئر نائب صدر علی حیدر زمان گردیزی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں بلاول بھٹو زرداری نے علی حیدر زمان گردیزی سے ان کے بھائی کرنل (ر) ناصر زمان گردیزی، ان کے بہنوئی مخدوم راجو گردیزی کے انتقال پر بھی تعزیت کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ صدر جنوبی پنجاب مخدوم احمد محمود، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، فیصل کریم کنڈی، خواجہ رضوان عالم اور نتاشہ دولتانہ ، سید عبدالقادر گیلانی، ایم پی اے علی حیدر گیلانی، عبدالقادر شاہین اور حیدرزمان قریشی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.